زیتونہ مسجد تونس شہر، تونس میں واقع ایک مسجد ہے۔ یہ مسجد تونس کے قدیم شہر میں واقع مرکزی جامع مسجد ہے، جو تونس کے دار الحکومت میں سب سے بڑی اور قدیم ترین مسجد ہے اور مالکی فقہ کے مطابق اہل سنت کے لیے ایک اہم مرکز ہے۔ اس کی بنیاد 698 عیسوی میں حسان بن نعمان کے حکم سے رکھی گئی اور 732 عیسوی میں عبید اللہ بن الحبحاب نے اس کی تکمیل کی۔ یہ مسجد تونس میں جامع عقبة بن نافع کے بعد دوسری قدیم ترین مسجد مانی جاتی ہے۔ یہ مسجد 5000 مربع میٹر کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہے، اس کے نو دروازے ہیں اور اس کے اندرونی ہال میں 184 ستون ہیں، جو بنیادی طور پر قرطاج کے آثار قدیمہ کے مقام سے لائے گئے ہیں۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع زیتونہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
112.6° مشرق جنوب مشرق
کعبہ تک فاصلہ: 3,329 km
معلومات
- نهج جامع الزيتونة, تونس, تیونس
- 36.79729, 10.17131
- تعمیر 698
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- تونس شہر، تونس
- مذہبی انتساب
- اسلام
- ملک
- تونس
- حیثیت
- فعال
- تعمیراتی تفصیلات
- معمار
- عباسی خلیفہ کے حکم پر الناصر لدین اللہ
- سنگ بنیاد
- 698 عیسوی
- تفصیلات
- مینار
- 1
- مینار کی بلندی
- 43 میٹر (141 فٹ 1 انچ)
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع زیتونہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0
تونس میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:30
- طلوعِ آفتاب06:59
- ظہر12:04
- عصر14:49
- مغرب17:09
- عشاء18:39
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
جامع زیتونہ کہاں واقع ہے؟
جامع زیتونہ نهج جامع الزيتونة, تونس, تیونس پر واقع ہے۔ اس کے درست محددات 36.79729, 10.17131 ہیں۔
جامع زیتونہ میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 112.6° پر ہے (سمت: مشرق جنوب مشرق)، اور کعبہ 3,329 کلومیٹر دور ہے۔
جامع زیتونہ کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 698 میں تعمیر ہوئی۔
آج تونس میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، تونس میں: فجر 05:30, طلوعِ آفتاب 06:59, ظہر 12:04, عصر 14:49, مغرب 17:09, عشاء 18:39۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع زیتونہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Citizen59 · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں