مسجد · دہلی, بھارت

زینت المساجد

Zeenat-ul-Masajid

زینت المساجد دہلی میں گھٹا مسجد روڈ پر واقع ہے، اس کو شاہ عالمگیر اورنگزیب کی چہیتی صاحبزادی زینت النساء بیگم نے 1710ء میں تعمیر کروایا تھا۔ مسجد کے شمالی حصے میں زینت النساء بیگم کا مقبرہ بھی ہے۔انھوں نے تعمیر کے وقت مسجد سے متصل ایک محجر بنوا کر یہ وصیت کی تھی کہ انھیں اسی میں دفن کیا جائے۔ یہ شاندار مسجد سرخ پتھر کی بنی ہوئی ہے اور دہلی کی شاہجہانی جامع مسجد کے مشابہ ہے۔یہ مسجد زینت النساء کے ذاتی مال سے تعمیر کی گئی تھی۔ زینت النساء کی پیدائش اورنگ آباد میں 5 اکتوبر 1643 میں اورنگزیب عالم گیر کی پہلی بیوی دلراس بانو کے بطن سے ہوئی ۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «زینت المساجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

266.6° مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 3,838 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • دہلی, بھارت
  • 28.64641, 77.24502

دہلی میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:24
  • طلوعِ آفتاب06:46
  • ظہر12:06
  • عصر15:06
  • مغرب17:26
  • عشاء18:48

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. Masjid Dai Wali
  2. Masjid Saguwa Wali
  3. سنہری مسجد
  4. Masjid Nabi Baqsh
  5. Shah Jahani Masjid Pataudi House
  6. Shah Abul Khair Dargah
  7. موتی مسجدمضمون
  8. Anjuman Masjid

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

زینت المساجد کہاں واقع ہے؟

زینت المساجد دہلی, بھارت میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 28.64641, 77.24502 ہیں۔

زینت المساجد میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 266.6° پر ہے (سمت: مغرب)، اور کعبہ 3,838 کلومیٹر دور ہے۔

آج دہلی میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، بدھ، 18 نومبر 2026، دہلی میں: فجر 05:24, طلوعِ آفتاب 06:46, ظہر 12:06, عصر 15:06, مغرب 17:26, عشاء 18:48۔

ماخذ