مسجد · لاہور, پاکستان
مسجد وزیر خان
تعمیر 1641عارضی عالمی ثقافتی ورثہ سائٹ
مسجد وزیر خان شہر لاہور میں دہلی دروازہ، چوک رنگ محل اور موچی دروازہ سے تقریباً ایک فرلانگ کی دوری پر واقع ہے۔ یہ مسجد نقش ونگار میں کاریگری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ علم الدین انصاری جو عام طور پر نواب وزیر خان کے نام سے جانے جاتے ہیں سلطنت مغلیہ کے عہد شاہجہانی میں لاہور شہر کے گورنر تھے اور یہ مسجد انہی کے نام سے منسوب ہے۔ مسجد کی بیرونی جانب ایک وسیع سرائے ہے جسے چوک وزیر خان کہا جاتا ہے۔ چوک کے تین محرابی دروازے ہیں۔ اول مشرقی جانب چٹا دروازہ، دوم شمالی جانب راجا دینا ناتھ کی حویلی سے منسلک دروازہ، سوم شمالی زینے کا نزدیکی دروازہ-مسجد کے مینار 107 فٹ اونچے ہیں۔ اس مسجد کی تعمیر دسمبر 1641ء میں سات سال کی طویل مدت کے بعد پایۂ تکمیل کو پہنچی۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد وزیر خان»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- لاہور, پاکستان
- 31.58321, 74.32361
- تعمیر 1641
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مذہبی انتساب
- اسلام
- ضلع
- لاہور، پنجاب، پاکستان
- صوبہ
- پنجاب، پاکستان
- ملک
- پاکستان
- مذہبی یا تنظیمی حالت
- مسجد
- تعمیراتی تفصیلات
- نوعیتِ تعمیر
- مسجد و مزار
- طرز تعمیر
- ہند/ اسلامی طرز تعمیر
- سنگ بنیاد
- 1634ء
- سنہ تکمیل
- 3 دسمبر 1641ء
- تفصیلات
- گنبد
- 5
- گنبد کی اونچائی (خارجی)
- 21 فٹ
- گنبد کی اونچائی (داخلی)
- 32 فٹ
- گنبد کا قطر (خارجی)
- 19 فٹ
- گنبد کا قطر (داخلی)
- 23 فٹ
- مینار
- 4
- مینار کی بلندی
- 107 فٹ
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد وزیر خان»، لائسنس CC BY-SA 4.0
لاہور میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:08
- طلوعِ آفتاب06:32
- ظہر11:48
- عصر14:43
- مغرب17:03
- عشاء18:27
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد وزیر خان کہاں واقع ہے؟
مسجد وزیر خان لاہور, پاکستان میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 31.58321, 74.32361 ہیں۔
مسجد وزیر خان میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 260.2° پر ہے (سمت: مغرب)، اور کعبہ 3,596 کلومیٹر دور ہے۔
مسجد وزیر خان کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1641 میں تعمیر ہوئی۔
آج لاہور میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، لاہور میں: فجر 05:08, طلوعِ آفتاب 06:32, ظہر 11:48, عصر 14:43, مغرب 17:03, عشاء 18:27۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد وزیر خان»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Shahbaz Aslam · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں