وینتیان جامع مسجد ، جسے جامع مسجد یا اجتماعی مسجد بھی کہا جاتا ہے، سنی اسلامی مسجد ہے جہاں حنفی فقہ کے مطابق دن میں پانچوں وقت نماز اجتماعی طور انجام پاتی ہے۔ اس کی وجہ یہی ہے کہ اس علاقے میں حنفی مسلک کے افراد کی تعداد مسلمانوں میں زیادہ ہے۔ یہ مسجد نم فو فاؤنٹین کے قریب ایک گلی میں واقع ہے جو وینتیان، لاؤس میں پڑتی ہے۔ یہ لاؤس کی سب سے قدیم مسجد مانی جاتی ہے۔مسجد کا گلی میں واقع ہونا اس کی بھی علامت کے یہ وینتیان کے کوئی تجارتی یا بھیڑ بھاڑ والے علاقے میں نہیں ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «وینتیان جامع مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
284.6° مغرب شمال مغرب
کعبہ تک فاصلہ: 6,541 km
معلومات
- وینتیان, لاؤس
- 17.96469, 102.60900
وینتیان میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:01
- طلوعِ آفتاب06:17
- ظہر11:55
- عصر15:09
- مغرب17:32
- عشاء18:44
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
وینتیان جامع مسجد کہاں واقع ہے؟
وینتیان جامع مسجد وینتیان, لاؤس میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 17.96469, 102.60900 ہیں۔
وینتیان جامع مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 284.6° پر ہے (سمت: مغرب شمال مغرب)، اور کعبہ 6,541 کلومیٹر دور ہے۔
آج وینتیان میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، بدھ، 18 نومبر 2026، وینتیان میں: فجر 05:01, طلوعِ آفتاب 06:17, ظہر 11:55, عصر 15:09, مغرب 17:32, عشاء 18:44۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «وینتیان جامع مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Stefan Fussan · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں