مسجد عمر بن خطاب
تصویر: Mojackjutaily · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد

مسجد عمر بن خطاب

مسجد عمر بن خطاب ایک آثار قدیمہ کی مسجد ہے ۔ جو جزیرہ نما عرب کے شمال میں واقع ہے یہ مسجد سعودی عرب کے علاقے الجوف اور عمومی طور پر پوری مملکت میں قدیم اور اہم تاریخی مساجد میں سے ایک ہے۔ اس مسجد کی اہمیت اس کے منفرد طرزِ تعمیر کی وجہ سے ہے، جو ابتدائی مساجد کے طرزِ تعمیر کی تسلسل کو ظاہر کرتا ہے۔ اس کا نقشہ مسجدِ نبوی کے ابتدائی مرحلے کی یاد دلاتا ہے۔ مزید یہ کہ یہ مسجد اپنی اصل حالت میں باقی رہنے والی قدیم تاریخی مساجد میں سے ایک ہے، جس کا نقشہ تبدیل نہیں ہوا۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد عمر بن خطاب (الجوف)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

180.3° جنوب

کعبہ تک فاصلہ: 933 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • 29.81203, 39.86763

ویکیپیڈیا سے

مسجد عمر بن خطاب (الجوف)
ملک
سعودی عرب
جگہ
الجوف علاقہ
انداز معماری
مسلم فن تعمیر
شہر
دومۃ الجندل
أسسه
عمر ابن الخطاب رضی اللہ تعالٰی عنہ

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد عمر بن خطاب (الجوف)»، لائسنس CC BY-SA 4.0

قریبی مساجد

  1. Muhammad ibn Abd al-Wahhab Mosque (stone)
  2. مسجد رده حماد الدرع
  3. جامع غالية التليعان
  4. مسجد طارق بن زياد 4
  5. مسجد الايمان 8
  6. جامع الزارع
  7. جامع عمر بن عبدالعزيز
  8. مسجد مصعب بن عمير 18

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد عمر بن خطاب کہاں واقع ہے؟

مسجد عمر بن خطاب میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 29.81203, 39.86763 ہیں۔

مسجد عمر بن خطاب میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 180.3° پر ہے (سمت: جنوب)، اور کعبہ 933 کلومیٹر دور ہے۔

ماخذ