یوگنڈا قومی مسجد
تصویر: Vincentmindless · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · کمپالا, یوگنڈا

یوگنڈا قومی مسجد

تعمیر 1978

یوگنڈا قومی مسجد کمپالا ، یوگنڈا میں کمپالا کے قدیم علاقے میں کمپالا ہل پر واقع ہے۔ 2006 اس کی تعمیر مکمل ہوئی۔ اس میں 15,000 نمازی نماز ادا کرسکتے ہیں۔ مزید 1,100 نمازیوں کی لیے گیلری جگہ مہیا ہے جب کہ چھت پردیگر 3,500 نماز پڑھ سکتے ہیں۔ کرنل معمر قذافی نے یہ مسجد یوگنڈا کے مسلمانوں کو تحفہ میں دی تھی۔ یوگنڈا میں بہت سی مساجد ہیں لیکن اس مسجد کی بات ہی کچھ او رہے۔ یہ ایک فلک بوس عمارت لگتی ہے ۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «یوگنڈا قومی مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

17.9° شمال شمال مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 2,475 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • کمپالا, یوگنڈا
  • 0.30000, 32.63333
  • تعمیر 1978

کمپالا میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:19
  • طلوعِ آفتاب06:31
  • ظہر12:35
  • عصر15:59
  • مغرب18:38
  • عشاء19:46

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. Bbiina Mosque
  2. Masjid Shuurah Mosque
  3. Kassam Mosque - Kabalagala Islamic Center
  4. MUBS Mosque
  5. Masjid Jamia Mosque
  6. Ummu Abdu Latif Mosque
  7. Kibuli Mosque
  8. Nabisunsa Girls' School Mosque

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

یوگنڈا قومی مسجد کہاں واقع ہے؟

یوگنڈا قومی مسجد کمپالا, یوگنڈا میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 0.30000, 32.63333 ہیں۔

یوگنڈا قومی مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 17.9° پر ہے (سمت: شمال شمال مشرق)، اور کعبہ 2,475 کلومیٹر دور ہے۔

یوگنڈا قومی مسجد کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1978 میں تعمیر ہوئی۔

آج کمپالا میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، کمپالا میں: فجر 05:19, طلوعِ آفتاب 06:31, ظہر 12:35, عصر 15:59, مغرب 18:38, عشاء 19:46۔

ماخذ