مسجد · Edirne, ترکی
اچ شریفلی مسجد
Üç Şerefeli Cami
تعمیر 1438
اچ شریفلی مسجد ترکی کے شہر ادرنہ میں واقع ایک قدیم مسجد ہے جو عثمانی دور میں تعمیر کی گئی۔ مستطیل شکل کی یہ مسجد عثمانی سلطان مراد ثانی نے 1438ء سے 1448ء کے درمیان تعمیر کرائی۔ یہ مسجد شہر کے تاریخی مرکز میں واقع ہے، جہاں دیگر اہم و تاریخی مساجد سلیمیہ مسجد اور قدیم مسجد بھی موجود ہیں۔ اس مسجد کے صحن کے چاروں اطراف ایک سائبان ہے جس پر اکیس گنبد قائم ہیں جبکہ مرکزی گنبد ایک شش پہلو ستون پر کھڑا ہے۔ اس کے علاوہ 8 چھوٹے گنبد بھی موجود ہیں۔ اس مسجد کے وجہ تسمیہ یہ ہے کہ اس کے ایک مینار کی تین منزلیں ہیں۔ ترکی زبان میں مینار کی منزل کو "شریف" کہا جاتا ہے اور تین کو "اُچ"۔ جبکہ ترکی زبان میں جامع مسجد کو "جامع" کہا جاتا ہے۔ اس طرح اچ شریفلی جامع کا مطلب ہوا "تین منزلوں والی مسجد"۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «اچ شریفلی مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
147.0° جنوب جنوب مشرق
کعبہ تک فاصلہ: 2,572 km
معلومات
- Edirne, ترکی
- 41.67799, 26.55356
- تعمیر 1438
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- ادرنہ، ترکی
- مذہبی انتساب
- اسلام
- ملک
- ترکیہ
- تعمیراتی تفصیلات
- نوعیتِ تعمیر
- مسجد
- طرز تعمیر
- عثمانی معماری
- سنگ بنیاد
- 1438
- سنہ تکمیل
- 1447
- تفصیلات
- گنبد کا قطر (خارجی)
- 24 میٹر
- مینار
- 4
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «اچ شریفلی مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0
Edirne میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر06:28
- طلوعِ آفتاب07:58
- ظہر13:04
- عصر15:36
- مغرب17:59
- عشاء19:23
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
اچ شریفلی مسجد کہاں واقع ہے؟
اچ شریفلی مسجد Edirne, ترکی میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 41.67799, 26.55356 ہیں۔
اچ شریفلی مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 147.0° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 2,572 کلومیٹر دور ہے۔
اچ شریفلی مسجد کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1438 میں تعمیر ہوئی۔
آج Edirne میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، Edirne میں: فجر 06:28, طلوعِ آفتاب 07:58, ظہر 13:04, عصر 15:36, مغرب 17:59, عشاء 19:23۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «اچ شریفلی مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: User:Ggia · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں