مسجد · Mamoudzou, مایوٹ
مسجد تسینگونی
Mosquée de Tsingoni
تعمیر 1538
مسجد تسینگونی فرانس کے زیرِ انتظام علاقے مایوٹ کے قصبے تسینگونی میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے۔ یہ مسجد سولھویں صدی میں تعمیر کی گئی تھی اور 1538ء میں بننے کے باعث فرانس کی سب سے قدیم مسجد سمجھی جاتی ہے۔ یہ مسجد اُس وقت تعمیر کی گئی جب تسینگونی جزیرہ مایوٹ کا دار الحکومت تھا۔ اس کی معماری میں شیرازی اور سواحلی طرزِ تعمیر کے نمایاں اثرات پائے جاتے ہیں، جو اس خطے کی تاریخی و ثقافتی روابط کی نشان دہی کرتے ہیں۔ آج بھی مسجد تسینگونی مایوٹ میں ایک اہم مذہبی مرکز اور جزیرے کی پہچان سمجھی جاتی ہے۔ اس مسجد کی کئی بار مرمت کی گئی ہے، خصوصاً انیسویں صدی میں، پھر 1986ء، 1991ء ۔ اگرچہ ان مرمتوں کے باعث مسجد کی اصل شکل میں کچھ تبدیلیاں آئیں، لیکن اس کی بنیادی ساخت اور اصل طرز آج بھی بڑی حد تک محفوظ ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد تسینگونی»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- Mamoudzou, مایوٹ
- -12.78964, 45.10657
- تعمیر 1538
ویکیپیڈیا سے
- مسجد تسینگونی
- ملک
- فرانس
- جگہ
- تسینگونی
- تاسیس سال
- 1538
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد تسینگونی»، لائسنس CC BY-SA 4.0
Mamoudzou میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر04:06
- طلوعِ آفتاب05:22
- ظہر11:44
- عصر15:03
- مغرب18:06
- عشاء19:17
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد تسینگونی کہاں واقع ہے؟
مسجد تسینگونی Mamoudzou, مایوٹ میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات -12.78964, 45.10657 ہیں۔
مسجد تسینگونی میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 351.3° پر ہے (سمت: شمال)، اور کعبہ 3,848 کلومیٹر دور ہے۔
مسجد تسینگونی کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1538 میں تعمیر ہوئی۔
آج Mamoudzou میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، Mamoudzou میں: فجر 04:06, طلوعِ آفتاب 05:22, ظہر 11:44, عصر 15:03, مغرب 18:06, عشاء 19:17۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد تسینگونی»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Ornella Lamberti · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں