مسجد
مسجد اعظم
Mosquée Tinmel ⵜⵉⵏⵎⴻⵍ مسجد تنمل
تعمیر 1153عارضی عالمی ثقافتی ورثہ سائٹ
مسجد اعظم تینمل بارہویں صدی کی مسجد ہے جو المغرب کے اطلس کبیر پہاڑوں کے گاؤں تینمل میں واقع ہے۔ اگرچہ آج اس مسجد میں نماز ادا نہیں ہوتی۔ لیکن اس کی باقیات ایک تاریخی مقام کے طور پر محفوظ ہیں۔ یہ اس جگہ پر تعمیر کی گئی ہے جہاں المحدث تحریک کے بانی محمد بن تومرت کو دفن کیا گیا تھا اور اسے موحدین فن تعمیر کا ایک اہم نمونہ سمجھا جاتا ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد اعظم (تینمل)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- 30.98469, -8.22833
- تعمیر 1153
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- Tinmel, Morocco
- مذہبی انتساب
- اسلام
- ملک
- المغرب
- حیثیت
- غیر فعال
- تعمیراتی تفصیلات
- نوعیتِ تعمیر
- مسجد
- طرز تعمیر
- اندلسی طرز تعمیر (موحد)
- بانی
- Abd al-Mu'min
- تاریخ تاسیس
- 1148 CE
- تفصیلات
- مینار
- 1
- مواد
- brick
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد اعظم (تینمل)»، لائسنس CC BY-SA 4.0
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد اعظم کہاں واقع ہے؟
مسجد اعظم میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 30.98469, -8.22833 ہیں۔
مسجد اعظم میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 90.6° پر ہے (سمت: مشرق)، اور کعبہ 4,873 کلومیٹر دور ہے۔
مسجد اعظم کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1153 میں تعمیر ہوئی۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد اعظم (تینمل)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Sambasoccer27 · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں