مدینہ منورہ کے شمال میں سلع پہاڑ پر واقع ایک مسجد جسے مسجد اعلٰی بھی کہا جاتا ہے۔ 5ھ میں غزوہ احزاب کے موقع پر جب کفار قبائل عرب نے مدینہ پر حملہ کیا اور مسلمانوں نے اپنے بچاؤ کے لیے خندق کھودی تو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم متواتر تین دن اس جگہ مسلمانوں کی فتح و نصرت کی دعا فرماتے رہے۔ تیسرے دن کفار کی سخت تیر اندازی کے باعث نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور صحابہ کرام اس طرح مصروف جہاد رہے کہ ان کی چار نمازیں قضا ہو گئیں جو عشاء کے وقت ادا کی گئیں۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد فتح»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- سلطانہ, سعودی عرب
- 24.47675, 39.59581
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- مدینہ منورہ
- مذہبی انتساب
- اسلام
- ملک
- سعودی عرب
- مذہبی یا تنظیمی حالت
- مسجد
- حیثیت
- فعال
- نوعیتِ تعمیر
- اسلامی فن تعمیر
- تفصیلات
- گنبد
- ایک (maybe more)
- مینار
- ایک (maybe more)
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد فتح»، لائسنس CC BY-SA 4.0
سلطانہ میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:18
- طلوعِ آفتاب06:39
- ظہر12:07
- عصر15:13
- مغرب17:34
- عشاء19:04
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد فتح کہاں واقع ہے؟
مسجد فتح سلطانہ, سعودی عرب میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 24.47675, 39.59581 ہیں۔
مسجد فتح میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 176.0° پر ہے (سمت: جنوب)، اور کعبہ 340 کلومیٹر دور ہے۔
آج سلطانہ میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، سلطانہ میں: فجر 05:18, طلوعِ آفتاب 06:39, ظہر 12:07, عصر 15:13, مغرب 17:34, عشاء 19:04۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد فتح»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Imam Khairul Annas · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز