سنہری مسجد پشاور کے ایک اہم کاروباری مرکز صدر بازار میں واقع ایک خوبصورت جامع مسجد ہے۔ یہ مسجد پشاور کے فوجی چھاؤنی کے حدود میں واقع ہے۔ مسجد کا سنگ بنیاد قیام پاکستان سے قبل 20 مارچ 1946ء کو رکھا گیا۔ جوں جوں وقت گزرتا گیا تو وقت کے ساتھ ساتھ مسجد میں نمازیوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوتا گیا تو ساتھ ہی مسجد کی توسیع اور تعمیر و مرمت کا سلسلہ بھی وقتاً فوقتاً جاری رہا اور مسجد کی تعمیر کا یہ سلسلہ یکم اپریل 1992ء کو تکمیل کو پہنچا۔ اس وقت مسجد کا کل رقبہ 18000 ہزار مربع فٹ ہے۔ اس مسجد کا ڈھانچہ یک منزلہ ہے۔ عبادت گاہ کا مین کمرہ ، صحن اور بالائی حصے میں بیک وقت تقریباً 6000 ہزار نمازیوں کی نماز ادا کرنے کی گنجائش ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «سنہری مسجد، پشاور»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
254.0° مغرب جنوب مغرب
کعبہ تک فاصلہ: 3,402 km
معلومات
- پشاور, پاکستان
- 33.99602, 71.54019
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- پشاور ، پاکستان
- مذہبی انتساب
- سنی اسلام
- ضلع
- پشاور
- ریاست
- پاکستان
- صوبہ
- خیبر پختونخوا
- ملک
- پاکستان
- مذہبی یا تنظیمی حالت
- مسجد
- سربراہی
- کنوینر (حبیب الرحمٰن)
- تعمیراتی تفصیلات
- طرز تعمیر
- جدید اسلامی طرزِ تعمیر
- سنگ بنیاد
- 20 مارچ 1946ء
- سنہ تکمیل
- یکم اپریل 1992ء
- گنجائش
- تقریباً 6000
- مینار
- 1
- مینار کی بلندی
- 128 ٖفٹ
- مواد
- سرخ پتھر ، اینٹ ، سیمنٹ
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «سنہری مسجد، پشاور»، لائسنس CC BY-SA 4.0
پشاور میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:21
- طلوعِ آفتاب06:48
- ظہر11:59
- عصر14:50
- مغرب17:09
- عشاء18:36
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
سنہری مسجد، پشاور کہاں واقع ہے؟
سنہری مسجد، پشاور پشاور, پاکستان میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 33.99602, 71.54019 ہیں۔
سنہری مسجد، پشاور میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 254.0° پر ہے (سمت: مغرب جنوب مغرب)، اور کعبہ 3,402 کلومیٹر دور ہے۔
سنہری مسجد، پشاور میں کتنے نمازیوں کی گنجائش ہے؟
ویکیپیڈیا کے مطابق: تقریباً 6000۔
آج پشاور میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، پشاور میں: فجر 05:21, طلوعِ آفتاب 06:48, ظہر 11:59, عصر 14:50, مغرب 17:09, عشاء 18:36۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «سنہری مسجد، پشاور»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں