مسجد سلطان سلیمان
تصویر: Qaedi Shamsuddin · CC BY 2.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · کلانگ, ملائیشیا

مسجد سلطان سلیمان

Masjid DiRaja Sultan Sulaiman

تعمیر 1930

مسجد سلطان سلیمان یا مسجد سلطان سلیمان ملکی یہ سلنگور کی شاہی مسجد ہے جو ملائیشیا کے صوبہ سلنگور کے شہر کلاگ میں واقع ہے۔ اس مسجد کی تعمیر انگریزوں نے 1932ء کے اوائل میں شروع کی اور 1934ء میں اس کا افتتاح سلطان علاء الدین سلیمان شاہ اور سر لارنس نونس گیلیمارڈ نے کیا۔ مسجد کی تعمیر میں مغربی طرزِ تعمیر اور کلاسیکی کیتھیڈرل طرزِ عمارت کے امتزاج کا استعمال کیا گیا۔ اسے برطانوی معمار لوفریک کستِیفن نے ڈیزائن کیا۔ یہاں سلطان صلاح الدین کو بھی دفن کیا گیا ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد سلطان سلیمان»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

292.6° مغرب شمال مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 6,954 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • کلانگ, ملائیشیا
  • 3.03440, 101.45055
  • تعمیر 1930

ویکیپیڈیا سے

مسجد سلطان سلیمان
ملک
ملائیشیا
جگہ
کلانگ
تاسیس سال
1930

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد سلطان سلیمان»، لائسنس CC BY-SA 4.0

کلانگ میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:39
  • طلوعِ آفتاب07:00
  • ظہر12:59
  • عصر16:23
  • مغرب18:59
  • عشاء20:11

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. Masjid India Muslim Tengku Kelana
  2. Masjid Kg Kuantan
  3. Masjid Dato' Dagang
  4. Masjid Jamek Al-Rahimiah
  5. Surau Al-Firdaus
  6. Masjid Bandar Diraja Klang Utara
  7. Masjid Kota Raja
  8. Surau Al Ikhwaniah

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد سلطان سلیمان کہاں واقع ہے؟

مسجد سلطان سلیمان کلانگ, ملائیشیا میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 3.03440, 101.45055 ہیں۔

مسجد سلطان سلیمان میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 292.6° پر ہے (سمت: مغرب شمال مغرب)، اور کعبہ 6,954 کلومیٹر دور ہے۔

مسجد سلطان سلیمان کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1930 میں تعمیر ہوئی۔

آج کلانگ میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، بدھ، 18 نومبر 2026، کلانگ میں: فجر 05:39, طلوعِ آفتاب 07:00, ظہر 12:59, عصر 16:23, مغرب 18:59, عشاء 20:11۔

ماخذ