مسجد · شاہ عالم, ملائیشیا
سلطان صلاح الدین عبد العزیز مسجد
Masjid Sultan Salahuddin Abdul Aziz Shah
تعمیر 1988
سلطان صلاح الدین عبد العزیز مسجد المعروف نیلی مسجد ملائیشیا کے شہر شاہ عالم کی ایک مسجد ہے۔ یہ ملائشیا کی سب سے بڑی اور استقلال مسجد، جکارتہ، انڈونیشیا کے بعد جنوب مشرقی ایشیا کی دوسری سب سے بڑی مسجد ہے۔ مسجد کی سب سے اہم خصوصیت اس کا سفید دھاریوں کا حامل نیلا گنبد ہے، جس کی وجہ سے یہ نیلی مسجد بھی کہلاتی ہے۔ یہ دنیا بھر کی مساجد کے بڑے گنبدوں میں سے ایک ہے۔ مسجد کے چاروں کونوں پر بلند مینار قائم ہیں جن میں سے ہر مینار کی بلندی 460 فٹ ہے۔ یہ ملائشیا کی واحد مسجد ہے جس کے چار مینار ہیں۔ دار البیضاء، مراکش میں مسجد حسن ثانی کے قیام تک اس مسجد کے میناروں کو دنیا کے سب سے بلند مینار ہونے کا اعزاز حاصل تھا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں اس کا اندراج بھی تھا۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «سلطان صلاح الدین عبد العزیز مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
292.6° مغرب شمال مغرب
کعبہ تک فاصلہ: 6,959 km
معلومات
- Persiaran Masjid, شاہ عالم, ملائیشیا
- 3.07879, 101.52102
- تعمیر 1988
- دوسرا نام: Blue Mosque
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- شاہ عالم، ملائیشیا
- ریاست
- سلانگر، ایس ای کے 14
- علاقہ
- پیننسولر ملائشیا
- ملک
- ملائیشیا
- مذہبی یا تنظیمی حالت
- مسجد
- تعمیراتی تفصیلات
- نوعیتِ تعمیر
- مسجد
- طرز تعمیر
- اسلامی
- تفصیلات
- گنجائش
- 24,000
- گنبد کی اونچائی (خارجی)
- 106.7 میٹر
- گنبد کا قطر (خارجی)
- 51.2 میٹر
- مینار
- 4
- مینار کی بلندی
- 142.3 میٹر
- مواد
- کنکریٹ، سٹیل، ایلومینیم، ٹمبر، شیشہ وغیرہ
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «سلطان صلاح الدین عبد العزیز مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0
شاہ عالم میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:38
- طلوعِ آفتاب07:00
- ظہر12:59
- عصر16:23
- مغرب18:58
- عشاء20:11
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
سلطان صلاح الدین عبد العزیز مسجد کہاں واقع ہے؟
سلطان صلاح الدین عبد العزیز مسجد Persiaran Masjid, شاہ عالم, ملائیشیا پر واقع ہے۔ اس کے درست محددات 3.07879, 101.52102 ہیں۔
سلطان صلاح الدین عبد العزیز مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 292.6° پر ہے (سمت: مغرب شمال مغرب)، اور کعبہ 6,959 کلومیٹر دور ہے۔
سلطان صلاح الدین عبد العزیز مسجد کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1988 میں تعمیر ہوئی۔
سلطان صلاح الدین عبد العزیز مسجد میں کتنے نمازیوں کی گنجائش ہے؟
ویکیپیڈیا کے مطابق: 24,000۔
آج شاہ عالم میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، بدھ، 18 نومبر 2026، شاہ عالم میں: فجر 05:38, طلوعِ آفتاب 07:00, ظہر 12:59, عصر 16:23, مغرب 18:58, عشاء 20:11۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «سلطان صلاح الدین عبد العزیز مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Ezry Abdul Rahman from Petaling Jaya, Selangor, Malaysia · CC BY 2.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں