مسجد · Malkajgiri, بھارت
جامع مسجد ایوان بیگم پیٹ
Spanish Mosque
ہسپانوی مسجد، جامع مسجد ایوان بیگم پیٹ، مسجد اقبال الدولہ ایک مسجد ہے جو پائیگاہ پیلس، بیگم پیٹ، حیدرآباد میں واقع ہے۔ اس مسجد کی تعمیر کا کام پانچویں پائیگاہ امیر نواب محمد فضل الدین خان، اقبال الدولہ، سر وقار الامراء کی جانب سے 1902ء میں شروع ہوا اور اس کی تکمیل ان کے وارث اور بڑے فرزند نواب سلطان الملک بہادر، پائیگاہ کے چھٹے امیر کے دست پر ہوئی جو شہزادی جہاندار النساء بیگم کے بطن سے تھے، جو خاتون وقار الامراء کے نام سے جانی جاتی تھی۔ یہ کام سلطان الملک کے ہسپانیہ سے واپسی کے بعد ہوا جو مسجد قرطبہ سے متاثر تھے۔ مسجد اور اندرون اور بیرون مسجد قرطبہ اور جامع مسجد گلبرگہ، کرناٹک، بھارت کے بہت مشابہ ہے۔ یہ بہت ہی بلند معیار کے فنون سے بنے اندرون اور بیرون کا مظاہرہ ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد ایوان بیگم پیٹ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
282.7° مغرب شمال مغرب
کعبہ تک فاصلہ: 4,067 km
معلومات
- Malkajgiri, بھارت
- 17.44373, 78.47256
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- بیگم پیٹ، حیدرآباد
- مذہبی انتساب
- اسلام
- صدر مقام
- تلنگانہ
- ملک
- بھارت
- ملکیت
- پائیگاہ خاندان
- تعمیراتی تفصیلات
- معمار
- ہسپانوی اور ترک
- بانی
- سر وقار الامراء
- سنہ تکمیل
- 1906ء
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد ایوان بیگم پیٹ»، لائسنس CC BY-SA 4.0
Malkajgiri میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:06
- طلوعِ آفتاب06:22
- ظہر12:01
- عصر15:16
- مغرب17:40
- عشاء18:55
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
جامع مسجد ایوان بیگم پیٹ کہاں واقع ہے؟
جامع مسجد ایوان بیگم پیٹ Malkajgiri, بھارت میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 17.44373, 78.47256 ہیں۔
جامع مسجد ایوان بیگم پیٹ میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 282.7° پر ہے (سمت: مغرب شمال مغرب)، اور کعبہ 4,067 کلومیٹر دور ہے۔
آج Malkajgiri میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، Malkajgiri میں: فجر 05:06, طلوعِ آفتاب 06:22, ظہر 12:01, عصر 15:16, مغرب 17:40, عشاء 18:55۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد ایوان بیگم پیٹ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: The original uploader was Nikkul at English Wikipedia. · CC BY-SA 2.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں