مسجد · Borūjerd, ایران
سلطانی مسجد
مسجد سلطانی
ایرانی قومی ورثہ
سلطانی مسجد ایران کے صوبہ لورستان کے شہر بروجرد کی ایک عظیم مسجد ہے۔ یہ عظیم الشان مسجد قاچار دور حکومت میں ایک قدیم مسجد کے کھنڈر کی جگہ تعمیر کی گئی۔ قدیم مسجد کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ 10 ویں صدی عیسوی میں تعمیر ہوئی۔ اس مسجد کی تعمیر کا حکم قاچار حکمران فتح علی شاہ قاچار نے دیا تھا اور ان کی نسبت سے اسے سلطانی مسجد کہا جاتا ہے۔ مسجد کے مغربی داخلی دروازے پر ایک پتھر پر 1248ھ سن درج ہے جبکہ خیابان جعفری کی جانب کھلنے والے لکڑی کے دروازے پر 1291ھ کندہ ہے۔ یہ لکڑی کا دروازہ کاریگری کی اعلٰی مثال ہے۔ مسجد کا صحن 61 ضرب 47 میٹر کا ہے جنوبی ایوان کی محراب کی بلندی تقریباً 17 میٹر ہے۔ پہلوی دور میں سلطانی مسجد "مسجد شاہ" کے نام سے جانی جاتی تھی اور آج اسے مسجد امام خمینی کہا جاتا ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «سلطانی مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- بلوار صفا, Borūjerd, ایران
- 33.89481, 48.75872
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- Iran
- ملک
- ایران
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «سلطانی مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0
Borūjerd میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:24
- طلوعِ آفتاب06:49
- ظہر12:00
- عصر14:51
- مغرب17:30
- عشاء18:17
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
سلطانی مسجد کہاں واقع ہے؟
سلطانی مسجد بلوار صفا, Borūjerd, ایران پر واقع ہے۔ اس کے درست محددات 33.89481, 48.75872 ہیں۔
سلطانی مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 214.6° پر ہے (سمت: جنوب مغرب)، اور کعبہ 1,641 کلومیٹر دور ہے۔
آج Borūjerd میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، Borūjerd میں: فجر 05:24, طلوعِ آفتاب 06:49, ظہر 12:00, عصر 14:51, مغرب 17:30, عشاء 18:17۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «سلطانی مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Asadi s · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں