مسجد سیدنا عمر
تصویر: Dr. Avishai Teicher · CC BY 2.5 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · بیت المقدس, اسرائیل

مسجد سیدنا عمر

مسجد سیدنا عمر یا جامع عمری الکبیر ایک مملوک دور کی تاریخی مسجد ہے، جو یروشلم کے پرانے شہر کے یہودی محلے میں واقع ہے۔ یہ کنیسہ خرابہ اور رامبان کنیسہ کے قریب موجود ہے۔ یہ مسجد دورِ ممالیک سے لے کر اُس وقت تک نمازیوں کے لیے کھلی رہی جب تک کہ اسرائیل نے 1967ء کی جنگ میں مشرقی یروشلم پر قبضہ نہیں کر لیا۔ لیکن 1972ء میں اسرائیلی حکام نے اس مسجد میں عبادت کے حق پر پابندیاں لگانا شروع کر دیں اور مسلمانوں کو فجر کی نماز ادا کرنے سے روک دیا، یہ کہہ کر کہ وہ اردگرد کے یہودی آبادکاروں کے لیے پریشانی پیدا کرتے ہیں۔ 1982ء میں مزید سختی کی گئی اور مغرب و عشاء کی نماز بھی ممنوع کر دی گئی۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد سیدنا عمر»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

157.3° جنوب جنوب مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 1,238 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • بیت المقدس, اسرائیل
  • 31.77506, 35.23108

ویکیپیڈیا سے

مسجد سیدنا عمر
ملک
اسرائیل ریاستِ فلسطین
جگہ
یروشلم

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد سیدنا عمر»، لائسنس CC BY-SA 4.0

بیت المقدس میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر04:44
  • طلوعِ آفتاب06:09
  • ظہر11:24
  • عصر14:20
  • مغرب16:39
  • عشاء17:59

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. مسجد اليعقوبي
  2. مسجد عمرمضمون
  3. قبة يوسف
  4. قبة موسى
  5. مسجد اقصٰیمضمون
  6. قبة المعراج
  7. כיפת חברון
  8. قبة النبي

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد سیدنا عمر کہاں واقع ہے؟

مسجد سیدنا عمر بیت المقدس, اسرائیل میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 31.77506, 35.23108 ہیں۔

مسجد سیدنا عمر میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 157.3° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 1,238 کلومیٹر دور ہے۔

آج بیت المقدس میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، بیت المقدس میں: فجر 04:44, طلوعِ آفتاب 06:09, ظہر 11:24, عصر 14:20, مغرب 16:39, عشاء 17:59۔

ماخذ