درگاہ بابا فرید
تصویر: Sunni Person · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · پاکپتن, پاکستان

درگاہ بابا فرید

Shrine of Baba Farid

درگاہ بابا فرید صوفی بزرگ فرید الدین گنج شکر المعروف بابا فرید سے منسوب تیرہویں صدی کا ایک مزار جو پاکپتن، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ پاکستان کے مشہور مزارات میں سے ایک ہے اور جنوبی ایشیا میں قائم ہونے والے ابتدائی اسلامی مقدس مقامات میں سے ہے، یہ خطہ کے مسلمانوں کے لیے عبادت اور ریاضت کا مرکز ہے۔ مزار پر سکھ عقیدت مند بھی آتے ہیں، جنھوں نے بابا فرید کی شاعری گرو گرنتھ صاحب میں شامل کی تھی - جسے سکھ ابدی گرو قرار دیتے ہیں۔ علاقے میں اسلام پھیلانے میں مزار کا مرکزی کردار رہا اور اسی کے ذریعے کئی صدیوں کے دوران مقامی قبائل نے اسلام قبول کیا۔ مزار کے سربراہان نے پہلے ایک دفعہ سیاسی طور پر خود مختار ریاست بنا کر کنٹرول کرنے کی کوشش کی تھی سپاہیوں نے دفاع کر کے اس منصوبہ کو ناکامیاب بنایا تھا۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «درگاہ بابا فرید»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

261.5° مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 3,486 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • پاکپتن, پاکستان
  • 30.34123, 73.38770
  • دوسرا نام: Shrine of Fariduddin Ganjshakar

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
پاکپتن
مذہبی انتساب
اسلام
ضلع
ضلع پاکپتن
صوبہ
پنجاب، پاکستان
ملک
پاکستان
سنہ تقدیس
1265ء
ویب سائٹ
http://www.ganjshakkar.com/
نوعیتِ تعمیر
مسجد اور درگاہ

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «درگاہ بابا فرید»، لائسنس CC BY-SA 4.0

پاکپتن میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:11
  • طلوعِ آفتاب06:34
  • ظہر11:52
  • عصر14:49
  • مغرب17:08
  • عشاء18:32

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. Hazrat Sufi Syed Muhammad Ali Chishti Nizami (HAQ PEER)Abadi Jhughiyan Kundan LaL

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

درگاہ بابا فرید کہاں واقع ہے؟

درگاہ بابا فرید پاکپتن, پاکستان میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 30.34123, 73.38770 ہیں۔

درگاہ بابا فرید میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 261.5° پر ہے (سمت: مغرب)، اور کعبہ 3,486 کلومیٹر دور ہے۔

آج پاکپتن میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، بدھ، 18 نومبر 2026، پاکپتن میں: فجر 05:11, طلوعِ آفتاب 06:34, ظہر 11:52, عصر 14:49, مغرب 17:08, عشاء 18:32۔

ماخذ