مسجد · شینزین, چین

شیونگ شوئی مسجد اور اسلامی مرکز

شیونگ شوئی مسجد اور اسلامی مرکز ہانگ کانگ کے علاقے نیو ٹیریٹریز کے نارتھ ڈسٹرکٹ میں زیر تعمیر ایک اہم مذہبی اور سماجی منصوبہ ہے۔ اسے شاہ عبد اللہ اسلامی مرکز اور اولڈ ایج ہوم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ مسجد ہانگ کانگ میں تعمیر ہونے والی مجموعی طور پر چھٹی مسجد ہوگی، جبکہ نیو ٹیریٹریز کے وسیع علاقے میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی مسجد ہوگی۔ اس عظیم الشان منصوبے کی دیکھ بھال اور انتظام کی تمام تر ذمہ داری یونائیٹڈ مسلمز ایسوسی ایشن آف ہانگ کانگ کے پاس ہے ۔ اس مرکز کا بنیادی مقصد نہ صرف نماز کے لیے جگہ فراہم کرنا ہے بلکہ یہاں بزرگوں کی دیکھ بھال کے لیے ایک جدید مرکز بھی قائم کرنا ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «شیونگ شوئی مسجد اور اسلامی مرکز»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

285.1° مغرب شمال مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 7,576 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • شینزین, چین
  • 22.50822, 114.12767

شینزین میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:20
  • طلوعِ آفتاب06:38
  • ظہر12:09
  • عصر15:18
  • مغرب17:39
  • عشاء18:53

اوقاتِ نماز ←

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

شیونگ شوئی مسجد اور اسلامی مرکز کہاں واقع ہے؟

شیونگ شوئی مسجد اور اسلامی مرکز شینزین, چین میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 22.50822, 114.12767 ہیں۔

شیونگ شوئی مسجد اور اسلامی مرکز میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 285.1° پر ہے (سمت: مغرب شمال مغرب)، اور کعبہ 7,576 کلومیٹر دور ہے۔

آج شینزین میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، بدھ، 18 نومبر 2026، شینزین میں: فجر 05:20, طلوعِ آفتاب 06:38, ظہر 12:09, عصر 15:18, مغرب 17:39, عشاء 18:53۔

ماخذ