مسجد · ابوظہبی, متحدہ عرب امارات
جامع مسجد شیخ زايد
جامع الشيخ زايد
تعمیر 2007
جامع مسجد شیخ زايد متحدہ عرب امارات کے دار الحکومت ابوظہبی میں واقع ہے۔ ملک کی سب سے بڑی مسجد، یہ روزانہ کی نماز کے لیے اہم عبادت گاہ ہے۔ عید کی نماز کے دوران یہاں 41 ہزار سے زائد لوگ اکھٹے ہوئے۔ یہ مسجد متحدہ عرب امارات کے پہلے صدر شیخ زاید بن سلطان النہیان کے حکم کی تکمیل ہے۔ یہ متحدہ عرب امارات کی سب بڑی مسجد ہے۔ چاروں کونوں پر کھڑے چار منار 351 فٹ اونچے ہیں اور اس کے 84 ماربل کے گنبد ہیں۔ اس مسجد کے صحن کا رقبہ 180000 مربع فٹ ہے۔ جس میں سنگ مرمر اور پچی کاری کا کام نہایت خوبصورت انداز میں کیا گیا ہے۔ اس مسجدمیں 40 ہزار نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں۔ مرکزی ہال میں 7 ہزار نمازیوں کے لیے گنجائش موجود ہے۔ جبکہ اطراف میں دو چھوٹے ہال ہیں اور ہر ہال میں پندرہ سو خواتین بھی نماز ادا کر سکتی ہیں۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد شیخ زايد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- ابوظہبی, متحدہ عرب امارات
- 24.48123, 54.35872
- تعمیر 2007
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- ابو ظہبی، U.A.E.
- مذہبی انتساب
- سنی اسلام
- ملک
- متحدہ عرب امارات
- ملکیت
- Government
- ویب سائٹ
- مركز جامع الشيخ زايد الكبير
- تعمیراتی تفصیلات
- معمار
- یوسف عبدلکی
- نوعیتِ تعمیر
- مسجد
- سنگ بنیاد
- 1996
- سنہ تکمیل
- 20 دسمبر 2007
- تعمیری لاگت
- 2 بلین درہم(US$545 million)
- تفصیلات
- گنجائش
- 41000 سے زیادہ
- لمبائی
- 420 میٹر (1,380 فٹ)
- چوڑائی
- 290 میٹر (950 فٹ)
- گنبد
- 82 domes of seven different sizes
- گنبد کی اونچائی (خارجی)
- 85 میٹر (279 فٹ)
- گنبد کا قطر (خارجی)
- 32.2 میٹر (106 فٹ)
- مینار
- 4
- مینار کی بلندی
- 107 میٹر (351 فٹ)
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد شیخ زايد»، لائسنس CC BY-SA 4.0
ابوظہبی میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:14
- طلوعِ آفتاب06:39
- ظہر12:07
- عصر15:14
- مغرب17:35
- عشاء19:05
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
جامع مسجد شیخ زايد کہاں واقع ہے؟
جامع مسجد شیخ زايد ابوظہبی, متحدہ عرب امارات میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 24.48123, 54.35872 ہیں۔
جامع مسجد شیخ زايد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 260.0° پر ہے (سمت: مغرب)، اور کعبہ 1,526 کلومیٹر دور ہے۔
جامع مسجد شیخ زايد کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 2007 میں تعمیر ہوئی۔
جامع مسجد شیخ زايد میں کتنے نمازیوں کی گنجائش ہے؟
ویکیپیڈیا کے مطابق: 41000 سے زیادہ۔
آج ابوظہبی میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، ابوظہبی میں: فجر 05:14, طلوعِ آفتاب 06:39, ظہر 12:07, عصر 15:14, مغرب 17:35, عشاء 19:05۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع مسجد شیخ زايد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: PotatoWitch · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں