سرایا ناصرہ ناصرہ کے قدیم شہر کے اہم ترین تاریخی مقامات میں سے ایک ہے، جس کی تاریخ عثمانی دور سے تعلق رکھتی ہے۔ اسے اٹھارویں صدی میں 1730 سے 1740 کے درمیان ظاہر عمر زیدانی نے تعمیر کروایا تاکہ یہ شہر کی حکمرانی اور انتظامی امور کا مرکز بن سکے۔، وہ یہیں سے ناصرت اور مرج ابن عامر کے علاقے کی سیکیورٹی اور نظم و نسق کی نگرانی کرتا تھا۔ اسی عمارت کو اس نے اپنی رہائش گاہ بھی بنایا تھا۔ اس عمارت میں نجی رہائش کا حصہ "حرملک"، مہمانوں اور سرکاری ملاقاتوں کے لیے "سلملک"، اس کے علاوہ قید خانہ اور اصطبل بھی شامل تھے۔ اس دور میں ناصرت میں کوئی مسجد موجود نہیں تھی، اس لیے ظاہر عمر نے مسلمانوں کے لیے سرایا میں ایک مصلیٰ مخصوص کیا تاکہ وہ نماز ادا کر سکیں۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «سرایا ناصرہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
159.3° جنوب جنوب مشرق
کعبہ تک فاصلہ: 1,332 km
معلومات
- Nazareth, اسرائیل
- 32.70390, 35.29830
- تعمیر 1740
ویکیپیڈیا سے
- سرایا ناصرہ
- تاریخ تاسیس
- 1740
- انتظامی تقسیم
- ملک
- اسرائیل
- تقسیم اعلیٰ
- ناصرہ
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «سرایا ناصرہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0
Nazareth میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر04:45
- طلوعِ آفتاب06:10
- ظہر11:24
- عصر14:18
- مغرب16:37
- عشاء17:57
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
سرایا ناصرہ کہاں واقع ہے؟
سرایا ناصرہ Nazareth, اسرائیل میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 32.70390, 35.29830 ہیں۔
سرایا ناصرہ میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 159.3° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 1,332 کلومیٹر دور ہے۔
سرایا ناصرہ کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1740 میں تعمیر ہوئی۔
آج Nazareth میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، Nazareth میں: فجر 04:45, طلوعِ آفتاب 06:10, ظہر 11:24, عصر 14:18, مغرب 16:37, عشاء 17:57۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «سرایا ناصرہ»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Hanay · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز