سیدہ رقیہ مسجد
تصویر: Bernard Gagnon · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · دمشق, شام

سیدہ رقیہ مسجد

مقام السيدة رقية بنت الحسين

سیدہ رقیہ مسجد دمشق، شام میں واقع ہے اور اس میں سکینہ سلام اللہ علیہا کی قبر مبارک ہے، آپ "رقیہ " کے نام سے مشہور تھیں اور آپ سیدنا حسین ابن علی علیہ السلام کی دختر تھیں ۔ جو واقعۂ کربلا میں موجود تھیں۔ کہا جاتا ہے کہ ان کی وفات شام میں ہوئی اور انھیں دمشق میں یزید بن معاویہ کے محل کے قریب ایک کھنڈر میں دفن کیا گیا۔ بعد کے دور میں، خصوصاً ایوبی عہد میں ان کی قبر کے گرد ایک روضہ تعمیر کیا گیا۔ وقت کے ساتھ ساتھ اس مزار کی متعدد بار تجدید اور تعمیر نو ہوتی رہی۔ پہلی مرتبہ اس کی تجدید 1125 ہجری میں کی گئی، دوسری بار 1323 ہجری میں اور آخری مرتبہ 1399 ہجری میں اسے دوبارہ تعمیر کیا گیا۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «سیدہ رقیہ مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

164.7° جنوب جنوب مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 1,388 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • دمشق, شام
  • 33.51327, 36.30738

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
دمشق, سوریہ, شام
مذہبی انتساب
شیعہ اثنا عشریہ
ملک
سوریہ
نوعیتِ تعمیر
مسجد
گنبد
1
مینار
1

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «سیدہ رقیہ مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0

دمشق میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:42
  • طلوعِ آفتاب07:08
  • ظہر12:20
  • عصر15:12
  • مغرب17:31
  • عشاء18:52

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. مسجد العمري
  2. مسجد الحمزاوي
  3. مسجد امویمضمون
  4. جامع الجوزة
  5. مسجد امویمضمون
  6. الفارسية
  7. جامع التوبة
  8. جامع الجوزية

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

سیدہ رقیہ مسجد کہاں واقع ہے؟

سیدہ رقیہ مسجد دمشق, شام میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 33.51327, 36.30738 ہیں۔

سیدہ رقیہ مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 164.7° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 1,388 کلومیٹر دور ہے۔

آج دمشق میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، دمشق میں: فجر 05:42, طلوعِ آفتاب 07:08, ظہر 12:20, عصر 15:12, مغرب 17:31, عشاء 18:52۔

ماخذ