مسجد · سینٹ پیٹرزبرگ, روس
سینٹ پیٹرز برگ مسجد
Соборная мечеть
تعمیر 1921
سینٹ پیٹرز برگ مسجد روس کے شہر اور سابق دار الحکومت سینٹ پیٹرز برگ کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ جب 1913ء میں اس مسجد کا افتتاح ہوا تو اس کو یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا اعزاز حاصل ہوا تھا۔ اس کے میناروں کی بلندی 48 میٹر ہے جبکہ گنبد 39 میٹر بلند ہے۔ اس میں 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔ اس مسجد کا سنگ بنیاد 1910ء میں بخارا میں عبد الاحد خان کے اقتدار کی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر رکھا گیا۔ اس مسجد کو امیر بخارا کے نام سے اس لیے موسوم کیا گیا کیونکہ انھوں نے اس مسجد کی تعمیر کے تمام اخراجات اپنے ذمے لیے تھے۔ اُس وقت روسی دار الحکومت میں مسلمانوں کی تعداد 8 ہزار تھی اور یہ مسجد اس کی اکثریت کو اپنے اندر سمو سکتی تھی۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «سینٹ پیٹرز برگ مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
165.9° جنوب جنوب مشرق
کعبہ تک فاصلہ: 4,350 km
معلومات
- Кронверкский проспект 7, سینٹ پیٹرزبرگ, روس
- 59.95519, 30.32393
- تعمیر 1921
- وہیل چیئر کے لیے جزوی رسائی
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- سینٹ پیٹرز برگ، روس
- مذہبی انتساب
- اسلام
- ملک
- روس، سوویت اتحاد
- حیثیت
- فعال
- تعمیراتی تفصیلات
- معمار
- Nikolai Vasilyev
- نوعیتِ تعمیر
- مسجد
- سنہ تکمیل
- 1921
- تفصیلات
- گنجائش
- 5,000
- گنبد
- 1
- گنبد کی اونچائی (خارجی)
- 39 میٹر
- مینار
- 2
- مینار کی بلندی
- 49 میٹر
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «سینٹ پیٹرز برگ مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0
سینٹ پیٹرزبرگ میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر06:30
- طلوعِ آفتاب09:01
- ظہر12:44
- عصر14:36
- مغرب16:26
- عشاء18:32
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
سینٹ پیٹرز برگ مسجد کہاں واقع ہے؟
سینٹ پیٹرز برگ مسجد Кронверкский проспект 7, سینٹ پیٹرزبرگ, روس پر واقع ہے۔ اس کے درست محددات 59.95519, 30.32393 ہیں۔
سینٹ پیٹرز برگ مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 165.9° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 4,350 کلومیٹر دور ہے۔
سینٹ پیٹرز برگ مسجد کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1921 میں تعمیر ہوئی۔
سینٹ پیٹرز برگ مسجد میں کتنے نمازیوں کی گنجائش ہے؟
ویکیپیڈیا کے مطابق: 5,000۔
آج سینٹ پیٹرزبرگ میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، سینٹ پیٹرزبرگ میں: فجر 06:30, طلوعِ آفتاب 09:01, ظہر 12:44, عصر 14:36, مغرب 16:26, عشاء 18:32۔
کیا سینٹ پیٹرز برگ مسجد وہیل چیئر کے لیے قابلِ رسائی ہے؟
وہیل چیئر کے لیے جزوی رسائی (OpenStreetMap کے مطابق)۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «سینٹ پیٹرز برگ مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Florstein (Telegram:WikiPhoto.Space) · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں