رانی روپ متی مسجد
تصویر: Bernard Gagnon · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · احمد آباد, بھارت

رانی روپ متی مسجد

تعمیر 1430قومی اہمیت کی حامل یادگاریں

رانی روپ متی مسجد بھارت کے صوبہ گجرات کے شہر احمد آباد میں واقع پندرھویں صدی میں تعمیر جانے والی ایک تاریخی اور خوبصورت مسجد ہے۔ یہ مسجد احمد آباد کے قدیم فن تعمیر کا ایک بہترین نمونہ ہے جس میں اسلامی طرز تعمیر اور مقامی ہندو اسلوب کا ایک منفرد امتزاج پایا جاتا ہے۔ اسے احمد شاہی خاندان کے سلطان محمود بیگڑا کی اہلیہ رانی روپ متی کے اعزاز میں 1430ء سے 1440ء کے درمیانی عرصہ میں تعمیر کیا گیا تھا۔ اسے مرزا پور کی ملکہ کی مسجد بھی کہا جاتا تھا۔ یہ مسجد شہر کے علاقے میرزا پور میں واقع ہے اور اپنے نفیس نقش و نگار اور خوبصورت جالیوں کے کام کے لیے مشہور ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «رانی روپ متی مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

273.4° مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 3,370 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • احمد آباد, بھارت
  • 23.03202, 72.58398
  • تعمیر 1430

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
مرزا پور، احمد آباد، گجرات
مذہبی انتساب
اہل سنت
فرقہ
صوفی
ملک
ہند
مذہبی یا تنظیمی حالت
درگاه اور مسجد
حیثیت
فعال
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیر
طرز تعمیر مسجد
طرز تعمیر
ہند اسلامی طرز تعمیر
بانی
محمود بیگڑا
سنہ تکمیل
ت 1430ء–ت 1440ء
لمبائی
32 میٹر (105 فٹ)
چوڑائی
14 میٹر (46 فٹ)
انتہائی بلندی
9.8 میٹر (32 فٹ)
گنبد
13
مینار
دو (جزوی طور پر تباہ)

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «رانی روپ متی مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0

احمد آباد میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:36
  • طلوعِ آفتاب06:54
  • ظہر12:25
  • عصر15:33
  • مغرب17:55
  • عشاء19:13

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. Sultan Qutbuddin masijd
  2. سدی سید مسجدمضمون
  3. Fateh masjid
  4. جامع مسجد، احمدآبادمضمون
  5. احمد شاہ مسجدمضمون
  6. Sakar Khan masijd
  7. Dargah
  8. Dastur Kahn's MosqueAstodia

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

رانی روپ متی مسجد کہاں واقع ہے؟

رانی روپ متی مسجد احمد آباد, بھارت میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 23.03202, 72.58398 ہیں۔

رانی روپ متی مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 273.4° پر ہے (سمت: مغرب)، اور کعبہ 3,370 کلومیٹر دور ہے۔

رانی روپ متی مسجد کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1430 میں تعمیر ہوئی۔

آج احمد آباد میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، احمد آباد میں: فجر 05:36, طلوعِ آفتاب 06:54, ظہر 12:25, عصر 15:33, مغرب 17:55, عشاء 19:13۔

ماخذ