مسجد قبہ الزوم
تصویر: Franco Pecchio · CC BY 2.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · اب, یمن

مسجد قبہ الزوم

مسجد قُبّہ بیت الزُّوم یا مسجد قُبّہ الشیخ یعقوب الزوم یمن کے شہر جبلہ میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے، جو 921 ہجری میں تعمیر کی گئی۔ یہ مسجد اُن مساجد میں سے ایک ہے جنھیں محمد بن ادریس حبیشی نے تعمیر کیا تھا۔ یہ ان دو مساجد میں سے ایک ہے جن کی تعمیراتی ساخت میں قبہ سے ڈھکی ہوئی قبلہ گاہ کا طرز اختیار کیا گیا یہ طرز "قُبّة الکبیرۃ" کہلاتا ہے۔ دوسری مسجد، جو اسی نام سے معروف ہے، حبیش ضلع کی ظلمہ حبیش نامی بستی میں واقع ہے، جو اب شہر کے شمال مغرب میں ہے۔ مسجد کے بانی نے اس کے لیے ایک وقف نامہ بھی تیار کیا، جس میں مسجد کے لیے وقف کی گئی زمینوں اور جائیدادوں کی بہت تفصیلی وضاحت موجود ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد قبہ الزوم»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

331.9° شمال شمال مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 951 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • اب, یمن
  • 13.92316, 44.14804

ویکیپیڈیا سے

انتظامی تقسیم
ملک
یمن

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد قبہ الزوم»، لائسنس CC BY-SA 4.0

اب میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر04:50
  • طلوعِ آفتاب06:04
  • ظہر11:48
  • عصر15:06
  • مغرب17:32
  • عشاء18:42

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. مسجد السنة
  2. مسجد ذي البقلة
  3. الجامع القديم
  4. Mosque مسجد
  5. جامع معاذ بن جبل
  6. الانصار
  7. جامع الرحمن الظهارشارع جبله
  8. جامع الرحمنالظهار

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد قبہ الزوم کہاں واقع ہے؟

مسجد قبہ الزوم اب, یمن میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 13.92316, 44.14804 ہیں۔

مسجد قبہ الزوم میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 331.9° پر ہے (سمت: شمال شمال مغرب)، اور کعبہ 951 کلومیٹر دور ہے۔

آج اب میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، اب میں: فجر 04:50, طلوعِ آفتاب 06:04, ظہر 11:48, عصر 15:06, مغرب 17:32, عشاء 18:42۔

ماخذ