مسجد · فاس, مراکش
جامع قرویین
تعمیر 859عالمی ثقاتفی ورثہ کا حصہ
جامع قرویین یا مسجد قرویین یہ ایک جامع مسجد ہے جو مراکش کے شہر فاس میں واقع ہے، جو ملک کے شمال مشرقی کونے میں ہے۔ اس مسجد کی تعمیر کا آغاز یکم رمضان 245 ہجری بمطابق 30 نومبر 859 عیسوی کو ادریسی حکمران یحییٰ اول کے حکم سے کیا گیا۔ ام البنین فاطمہ الفہریہ نے اس مسجد کی تعمیر کے لیے اپنا پورا ترکہ وقف کر دیا اور تعمیر مکمل ہونے تک روزہ رکھے رکھا اور جب مسجد مکمل ہو گئی تو اس میں شکرانے کی نماز ادا کی۔ شہر کے باشندے اور حکمران مسجد کی توسیع، مرمت اور دیکھ بھال میں حصہ لیتے رہے۔ زناتی امرا نے اندلس کے اموی حکمرانوں کی مدد سے مسجد میں تقریباً 3000 مربع میٹر کا اضافہ کیا اور ان کے بعد مرابطین نے مزید وسعت دی۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع قرویین»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- فاس, مراکش
- 34.06500, -4.97361
- تعمیر 859
ویکیپیڈیا سے
- جامع قرویین
- ملک
- المغرب
- جگہ
- فاس
- تاسیس سال
- 857، 859
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع قرویین»، لائسنس CC BY-SA 4.0
فاس میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:23
- طلوعِ آفتاب06:54
- ظہر12:10
- عصر14:56
- مغرب17:20
- عشاء18:37
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
- Madrasa al-Attarine مدرسة العطارينFEZ MEDINA
- Mosquée al-Quaraouiyine جامعة القرويين
- Médersa Cherratine مدرسة الشراطين
- Mausolée Moulay Idriss II زاوية مولاي إدريس الثاني
- Médersa Seffarine مدرسة الصفارين
- Mausolée Sidi Ahmed Tijani زاوية سيدي أحمد التيجاني
- Mosque El Bestounia مسجد البستونيةBoulevard Ahmed Ben Mohamed 11
- مسجد الرصیفمضمون
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
جامع قرویین کہاں واقع ہے؟
جامع قرویین فاس, مراکش میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 34.06500, -4.97361 ہیں۔
جامع قرویین میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 95.9° پر ہے (سمت: مشرق)، اور کعبہ 4,587 کلومیٹر دور ہے۔
جامع قرویین کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 859 میں تعمیر ہوئی۔
آج فاس میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، فاس میں: فجر 05:23, طلوعِ آفتاب 06:54, ظہر 12:10, عصر 14:56, مغرب 17:20, عشاء 18:37۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع قرویین»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Abdel Hassouni · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز