مسجد · بیت المقدس, اسرائیل

مسجد علاء الدین بصیری

تعمیر 1267

رباط و مسجد علاء الدین بصیر ایک تاریخی عمارت ہے جس کا تعلق مملوکی دور سے ہے اور یہ فلسطین میں واقع ہے۔ یہ عمارت بیت المقدس کے قدیم شہر کی فصیل کے اندر واقع ہے۔ اس کی لمبائی 9 میٹر اور چوڑائی 8 میٹر ہے اور اس کے ساتھ علاء الدین بصیر کا مزار بھی موجود ہے، جو مملوک دور کے ایک امیر تھے۔ اس عمارت میں افریقی نژاد لوگوں کی کچھ آبادیاں رہائش پزیر ہیں، جنھوں نے 1971ء میں اس کی مرمت کی، کیونکہ اس سے پہلے یہ عمارت جیل کے طور پر استعمال ہوتی تھی۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد علاء الدین بصیری»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

157.3° جنوب جنوب مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 1,238 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • بیت المقدس, اسرائیل
  • 31.77916, 35.23383
  • تعمیر 1267

ویکیپیڈیا سے

مسجد علاء الدین بصیری
ملک
اسرائیل ریاستِ فلسطین
جگہ
یروشلم
تاسیس سال
1267

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد علاء الدین بصیری»، لائسنس CC BY-SA 4.0

بیت المقدس میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر04:44
  • طلوعِ آفتاب06:09
  • ظہر11:24
  • عصر14:20
  • مغرب16:39
  • عشاء17:59

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. Zawiya al-Qadiriyya
  2. قبة من أقراص
  3. قبة سليمان
  4. כיפת חברון
  5. قبة المعراج
  6. כיפת שלמה פאשה
  7. قبة النبي
  8. قبۃ الصخرۃ

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد علاء الدین بصیری کہاں واقع ہے؟

مسجد علاء الدین بصیری بیت المقدس, اسرائیل میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 31.77916, 35.23383 ہیں۔

مسجد علاء الدین بصیری میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 157.3° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 1,238 کلومیٹر دور ہے۔

مسجد علاء الدین بصیری کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1267 میں تعمیر ہوئی۔

آج بیت المقدس میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، بیت المقدس میں: فجر 04:44, طلوعِ آفتاب 06:09, ظہر 11:24, عصر 14:20, مغرب 16:39, عشاء 17:59۔

ماخذ