مسجد · Jarash, اردن

مسجد عمری

المسجد العمري

مسجد عمری الکتّہ ایک تاریخی مسجد ہے جو شمالی اردن کے صوبہ جرش کے قصبہ الکتّہ میں واقع ہے۔ یہ جرش کے قدیم ترین مساجد میں شمار ہوتی ہے، کیونکہ اس کی بنیاد اموی دور میں رکھی گئی تھی۔ مسجد کو ایک قدیم اور اس وقت متروک بازنطینی گرجا گھر کی بنیادوں پر تعمیر کیا گیا تھا۔ بعد میں مملوک دور میں اس کی مرمت کی گئی، جبکہ سنہ 1984ء میں اس کی تجدید اور توسیع بھی کی گئی۔ مسجد عمری نہ صرف جرش کے قدیم اسلامی آثار میں شمار ہوتی ہے بلکہ یہ اموی دور کی مذہبی اور معماری تاریخ کی بھی اہم نمائندہ ہے۔ آج یہ مسجد مقامی آبادی کے لیے عبادت گاہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک تاریخی ورثہ کی حیثیت بھی رکھتی ہے جو خطے کی قدیم اسلامی تہذیب کی یاد دلاتی ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد عمری (الکتہ)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

160.9° جنوب جنوب مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 1,270 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • Jarash, اردن
  • 32.27614, 35.84409

ویکیپیڈیا سے

انتظامی تقسیم
ملک
اردن

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد عمری (الکتہ)»، لائسنس CC BY-SA 4.0

Jarash میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:42
  • طلوعِ آفتاب07:07
  • ظہر12:21
  • عصر15:16
  • مغرب17:40
  • عشاء19:00

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. مسجد ابي بكر الصديق_رضي الله عنه_
  2. مسجد ابو ذر الغفاري
  3. مسجد التوبة
  4. مسجد السنة
  5. مسجد ساكب القديم
  6. مسجد الحسبة المركزية
  7. مسجد فاطمة الزهراء
  8. مسجد النور

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد عمری کہاں واقع ہے؟

مسجد عمری Jarash, اردن میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 32.27614, 35.84409 ہیں۔

مسجد عمری میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 160.9° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 1,270 کلومیٹر دور ہے۔

آج Jarash میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، Jarash میں: فجر 05:42, طلوعِ آفتاب 07:07, ظہر 12:21, عصر 15:16, مغرب 17:40, عشاء 19:00۔

ماخذ