مشعر الحرام عربی زبان کی ایک ترکیب ہے جس کا مفہوم ہے حرمت والا نشان۔ لفظ مشعر واحد اور اس کی جمع مشاعر ہے، درحقیقت یہ اسم ظرف ہے جس کے معنی علامت اور نشان کے ہیں۔ نیز مشاعر الحج کے معنی رسوم حج ادا کرنے کی جگہ کے ہیں، انھیں شعائر الحج بھی کہا جاتا ہے اس کا واحد شعیرہ ہے۔ چنانچہ المشعر الحرام کا مفہوم ہوا حرمت والا نشان حج جس سے مراد مزدلفہ ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مشعر الحرام»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- مکہ مکرمہ, سعودی عرب
- 21.38611, 39.91222
مکہ مکرمہ میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:13
- طلوعِ آفتاب06:33
- ظہر12:06
- عصر15:16
- مغرب17:38
- عشاء19:08
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مشعر الحرام کہاں واقع ہے؟
مشعر الحرام مکہ مکرمہ, سعودی عرب میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 21.38611, 39.91222 ہیں۔
مشعر الحرام میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 294.5° پر ہے (سمت: مغرب شمال مغرب)، اور کعبہ 10 کلومیٹر دور ہے۔
آج مکہ مکرمہ میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، مکہ مکرمہ میں: فجر 05:13, طلوعِ آفتاب 06:33, ظہر 12:06, عصر 15:16, مغرب 17:38, عشاء 19:08۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مشعر الحرام»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: الشيخ هيثم الدخين · CC BY 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز