مسجد · مدینہ منورہ, سعودی عرب

مسجد بنی زریق

مسجد بنی زریق ، زریق الکبیر مدینہ منورہ میں مسجد بنی زریق قبیلہ خزرج سے تعلق رکھنے والے بنی زریق کی تھی۔ یہ باب جدید کے قریب حظیرہ کی جگہ واقع تھی، جو بعد میں سید محمود احمد کی دکانوں میں تبدیل ہو گئی۔ بنی زریق کا تعلق قبیلہ خزرج سے تھا۔ یہی وہ پہلی مسجد تھی جہاں قرآن کریم کی تلاوت کی گئی۔ مسجد نبوی کی توسیع کی غرض سے اسے منہدم کر دیا گیا اور اب اس کا مقام مسجد نبوی کے اندر شامل ہو چکا ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد بنی زریق»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

176.2° جنوب

کعبہ تک فاصلہ: 339 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • مدینہ منورہ, سعودی عرب
  • 24.46665, 39.60810

ویکیپیڈیا سے

مسجد بنی زریق
ملک
سعودی عرب

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد بنی زریق»، لائسنس CC BY-SA 4.0

مدینہ منورہ میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:17
  • طلوعِ آفتاب06:38
  • ظہر12:06
  • عصر15:13
  • مغرب17:34
  • عشاء19:04

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. مسجد الغمامہمضمون
  2. مسجد علي بن أبي طالب
  3. مسجد أبو بكر الصديق
  4. مسجد عمر بن الخطاب
  5. مسجد ذو النورين
  6. مسجد نبویمضمونقبرالجسد الطاهر محمدبن عبدالله المصطفى ص اله
  7. مسجد الشيخ نغيمش الأحمدي
  8. مسجد بلال بن رباح

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد بنی زریق کہاں واقع ہے؟

مسجد بنی زریق مدینہ منورہ, سعودی عرب میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 24.46665, 39.60810 ہیں۔

مسجد بنی زریق میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 176.2° پر ہے (سمت: جنوب)، اور کعبہ 339 کلومیٹر دور ہے۔

آج مدینہ منورہ میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، مدینہ منورہ میں: فجر 05:17, طلوعِ آفتاب 06:38, ظہر 12:06, عصر 15:13, مغرب 17:34, عشاء 19:04۔

ماخذ