زاویہ امیر حماد مصر کے قدیم اسلامی شہر ميت غمر کے اہم آثار میں سے ایک ہے۔ اسے امیر حماد بن مقلد بقری نے بنایا تھا، جو مصر کی فوج کے کمانڈر تھے۔ انھوں نے یہ زاویہ سنہ 1024ھ / 1615ء میں اس زمانے میں تعمیر کیا جب مصر عثمانی سلطنت کے تحت تھا۔ اسے 21 نومبر 1951ء کو محکمہ آثارِ اسلامی کے تحت رجسٹر کیا گیا ۔ یہ زاویہ دریائے نیل کے کنارے پر واقع ہے، مسجد الغمری کے پاس اور دلتا کا واحد باقی رہ جانے والا تاریخی زاویہ سمجھا جاتا ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «زاویہ امیر حماد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- Zefta, مصر
- 30.71171, 31.25464
ویکیپیڈیا سے
- انتظامی تقسیم
- ملک
- مصر
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «زاویہ امیر حماد»، لائسنس CC BY-SA 4.0
Zefta میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر04:52
- طلوعِ آفتاب06:23
- ظہر11:40
- عصر14:37
- مغرب16:57
- عشاء18:18
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
زاویہ امیر حماد کہاں واقع ہے؟
زاویہ امیر حماد Zefta, مصر میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 30.71171, 31.25464 ہیں۔
زاویہ امیر حماد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 138.4° پر ہے (سمت: جنوب مشرق)، اور کعبہ 1,340 کلومیٹر دور ہے۔
آج Zefta میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، Zefta میں: فجر 04:52, طلوعِ آفتاب 06:23, ظہر 11:40, عصر 14:37, مغرب 16:57, عشاء 18:18۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «زاویہ امیر حماد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Ahmed dx95 · CC0 · ویکیمیڈیا کامنز