مسجد · صنعاء, یمن

مسجد النہدین

دار الرئاسہ کی جامع مسجد، جو جامع النہدین کے نام سے بھی معروف ہے، یمن کے دار الحکومت صنعاء کے مدیریہ سبعین میں واقع دار الرئاسہ کے احاطے کے اندر قائم ایک جامع مسجد ہے۔ یہ وہی مسجد ہے جہاں یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح وقتاً فوقتاً جمعہ اور عیدین کی نمازیں اعلیٰ حکومتی شخصیات کے ساتھ ادا کیا کرتے تھے۔ اس مسجد کو جامع النہدین کہا جاتا ہے کیونکہ یہ جبل النہدین کے دامن میں واقع ہے — یہ پہاڑ دار الرئاسہ کے جنوب میں ایک اہم اسٹریٹجک مقام پر واقع ہیں جو جنوبی صنعاء پر مشرف ہیں۔ یہ مسجد 3 جون 2011ء کو پیش آنے والے بم دھماکے کے باعث مشہور ہوئی۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب صدر علی عبد اللہ صالح، حکومت اور حزب مؤتمر شعبی العام کے اعلیٰ عہدے داران کے ساتھ نمازِ جمعہ ادا کر رہے تھے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد النہدین»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

326.4° شمال شمال مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 822 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • صنعاء, یمن
  • 15.31521, 44.21362

ویکیپیڈیا سے

انتظامی تقسیم
ملک
یمن
تقسیم اعلیٰ
صنعاء

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد النہدین»، لائسنس CC BY-SA 4.0

صنعاء میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر04:51
  • طلوعِ آفتاب06:06
  • ظہر11:48
  • عصر15:05
  • مغرب17:30
  • عشاء18:40

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. مسجد النجيمات
  2. جامع حليف القرانشارع 16
  3. جامع الخيرشارع السايلة
  4. جامع البركة
  5. مسجد قبا
  6. مسجد الشيعاني
  7. مسجد معاذ بن جبل
  8. مسجد خليل الله إبراهيم

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد النہدین کہاں واقع ہے؟

مسجد النہدین صنعاء, یمن میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 15.31521, 44.21362 ہیں۔

مسجد النہدین میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 326.4° پر ہے (سمت: شمال شمال مغرب)، اور کعبہ 822 کلومیٹر دور ہے۔

آج صنعاء میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، صنعاء میں: فجر 04:51, طلوعِ آفتاب 06:06, ظہر 11:48, عصر 15:05, مغرب 17:30, عشاء 18:40۔

ماخذ