مسجد الدولہ یمن کے صوبہ لحج کے دار الحکومت شہر الحوطہ میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے۔ اسے سلطنت لحج کے سلطان احمد محسن عبدلی کے حکم سے سنہ 1875ء میں تعمیر کیا گیا۔ یہ مسجد سلطان کے محل کے قریب، محلہ الدولہ میں واقع ہے۔ بعد ازاں سنہ 1916ء میں سلطان عبد الكريم فضل عبدلی کے حکم سے اس کی تجدید اور توسیع کی گئی۔ اسی مسجد میں مشہور شاعر اور سلطنت لحج کے ایک امیر احمد فضل عبدلی المعروف قمندان کو دفن کیا گیا ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد الدولہ (لحج)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
330.7° شمال شمال مغرب
کعبہ تک فاصلہ: 1,074 km
معلومات
- Laḩij, یمن
- 13.05682, 44.88534
- تعمیر 1846
ویکیپیڈیا سے
- مسجد الدولہ (لحج)
- تاریخ تاسیس
- 1846
- انتظامی تقسیم
- ملک
- یمن
- تقسیم اعلیٰ
- محافظہ لحج
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد الدولہ (لحج)»، لائسنس CC BY-SA 4.0
Laḩij میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر04:46
- طلوعِ آفتاب06:00
- ظہر11:45
- عصر15:04
- مغرب17:31
- عشاء18:40
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد الدولہ کہاں واقع ہے؟
مسجد الدولہ Laḩij, یمن میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 13.05682, 44.88534 ہیں۔
مسجد الدولہ میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 330.7° پر ہے (سمت: شمال شمال مغرب)، اور کعبہ 1,074 کلومیٹر دور ہے۔
مسجد الدولہ کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1846 میں تعمیر ہوئی۔
آج Laḩij میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، Laḩij میں: فجر 04:46, طلوعِ آفتاب 06:00, ظہر 11:45, عصر 15:04, مغرب 17:31, عشاء 18:40۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد الدولہ (لحج)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: مريم علي هويدي · CC0 · ویکیمیڈیا کامنز