جامع الكبير ایک قدیم مسجد ہے جو یمن کے صوبہ عمران کے قدیم شہر عِمران میں تعمیر کی گئی۔ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ مسجد قدیم حِمیَری معبد کے کھنڈر پر بنی ہے۔ مسجد کے ارد گرد کے علاقے میں آثارِ قدیمہ کی ایسی اشیاء دریافت ہوئی ہیں جو حمیری سلطنت کے دور سے تعلق رکھتی ہیں۔ مسجد کی تعمیر میں مسند رسم الخط سے کندہ کچھ پتھر بھی استعمال کیے گئے ہیں۔ مسجد کی موجودہ عمارت سنہ 1928ء میں مسعود بن سالم نے تعمیر کروائی۔ اس میں بانیِ مسجد کے مزار پر ایک گنبد ہے اور مسجد کی مینار کے دروازے پر اسطى حمود احمد ضلعی کندہ ہے۔ البناء الحالي للمسجد بناه مسعود بن سالم سنة 1928 ، للمسجد قبة لضريح مؤسس المسجد، وله مئذنة نقش على بابها اسم بانيها الأسطى حمود أحمد الضلعي.
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع الکبیر (عمران)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
326.5° شمال شمال مغرب
کعبہ تک فاصلہ: 774 km
معلومات
- عمران, یمن
- 15.66370, 43.94444
ویکیپیڈیا سے
- انتظامی تقسیم
- ملک
- یمن
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع الکبیر (عمران)»، لائسنس CC BY-SA 4.0
عمران میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر04:53
- طلوعِ آفتاب06:08
- ظہر11:49
- عصر15:06
- مغرب17:31
- عشاء18:41
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
جامع الکبیر کہاں واقع ہے؟
جامع الکبیر عمران, یمن میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 15.66370, 43.94444 ہیں۔
جامع الکبیر میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 326.5° پر ہے (سمت: شمال شمال مغرب)، اور کعبہ 774 کلومیٹر دور ہے۔
آج عمران میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، عمران میں: فجر 04:53, طلوعِ آفتاب 06:08, ظہر 11:49, عصر 15:06, مغرب 17:31, عشاء 18:41۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع الکبیر (عمران)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗