مسجدِ نبی یونسؑ فلسطین کے ضلع الخلیل کی تحصیل حلحول میں واقع ہے۔ یہ وسطی فلسطینی پہاڑی خطے کے بلند ترین مقامات میں سے ایک پر، سطح سمندر سے 1027 میٹر کی بلندی پر قائم ہے۔ مسجد کے اندر ایک مزار موجود ہے جو حضرت یونسؑ سے منسوب ہے، اگرچہ اس نسبت کی قطعی تاریخی یا شرعی تصدیق نہیں ملتی۔ البتہ یہ معلوم ہے کہ اس مزار پر ایک قدیم مسجد تعمیر کی گئی تھی اور اس کے ساتھ ایک مینار بھی بنایا گیا تھا، جسے ایوبی فرمانروا عیسیٰ جو صلاح الدین ایوبی کے بھتیجے تھے نے سنہ 1226ء میں تعمیر کروایا۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد نبی یونس»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
156.3° جنوب جنوب مشرق
کعبہ تک فاصلہ: 1,223 km
معلومات
- الخلیل, فلسطین
- 31.57827, 35.10741
ویکیپیڈیا سے
- مسجد نبی یونس
- ملک
- ریاستِ فلسطین
- جگہ
- حلحول
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد نبی یونس»، لائسنس CC BY-SA 4.0
الخلیل میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر04:45
- طلوعِ آفتاب06:09
- ظہر11:25
- عصر14:20
- مغرب16:40
- عشاء17:59
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد نبی یونس کہاں واقع ہے؟
مسجد نبی یونس الخلیل, فلسطین میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 31.57827, 35.10741 ہیں۔
مسجد نبی یونس میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 156.3° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 1,223 کلومیٹر دور ہے۔
آج الخلیل میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، الخلیل میں: فجر 04:45, طلوعِ آفتاب 06:09, ظہر 11:25, عصر 14:20, مغرب 16:40, عشاء 17:59۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد نبی یونس»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Aseel zm · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز