مسجد عباس یمن کے صوبے صنعاء کی مدیریت جحانہ میں واقع قریہ اسناف خولان کا ایک تاریخی مسجد ہے۔ یہ مسجد ایک مقدس مقام پر تعمیر کی گئی تھی جہاں قبل از اسلام ایک قدیم معبد یا مزار موجود تھا۔ مسجد کے کتبوں کے مطابق، سلطان موسیٰ بن محمد آل فُطَی نے 519 ہجری میں دولتِ صُلیحیہ کے دور میں اس مسجد کی تعمیر کا حکم دیا۔ یہ مسجد عباس نامی ایک نیک شخص کے نام پر منسوب ہے جس کے بارے میں مقامی روایت ہے کہ وہ اسی مسجد میں مدفون ہیں۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد عباس (یمن)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- Sayyān, یمن
- 15.20808, 44.43114
ویکیپیڈیا سے
- انتظامی تقسیم
- ملک
- یمن
- تقسیم اعلیٰ
- محافظہ صنعاء
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد عباس (یمن)»، لائسنس CC BY-SA 4.0
Sayyān میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر04:51
- طلوعِ آفتاب06:05
- ظہر11:48
- عصر15:05
- مغرب17:30
- عشاء18:40
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد عباس کہاں واقع ہے؟
مسجد عباس Sayyān, یمن میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 15.20808, 44.43114 ہیں۔
مسجد عباس میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 325.6° پر ہے (سمت: شمال مغرب)، اور کعبہ 845 کلومیٹر دور ہے۔
آج Sayyān میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، Sayyān میں: فجر 04:51, طلوعِ آفتاب 06:05, ظہر 11:48, عصر 15:05, مغرب 17:30, عشاء 18:40۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد عباس (یمن)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗