جامع الکبیر
تصویر: عبدالله الشرفي · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد

جامع الکبیر

جامع الكبير شِہارہ جو جامع الامام قاسم کے نام سے بھی معروف ہے یمن کی تاریخی مساجد میں سے ایک ہے۔ اسے یمن میں قاسمی سلطنت کے بانی امام قاسم بن محمد بن علی نے 1015 ہجری میں تعمیر کروایا۔ یہ مسجد ایک اہم علمی مرکز رہی ہے، جہاں دینی علوم، ادب اور زبان کی تدریس ہوا کرتی تھی۔ اس میں ایک قیمتی کتب خانہ بھی موجود ہے، جس میں قدیم اور نایاب مخطوطات کی ایک بڑی تعداد محفوظ ہے۔ اس کے علاوہ مسجد کے اندر قاسمی ائمہ کے مزارات بھی واقع ہیں۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع الکبیر (شہارہ)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

325.6° شمال مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 711 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • 16.18479, 43.70104

ویکیپیڈیا سے

انتظامی تقسیم
ملک
یمن

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع الکبیر (شہارہ)»، لائسنس CC BY-SA 4.0

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

جامع الکبیر کہاں واقع ہے؟

جامع الکبیر میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 16.18479, 43.70104 ہیں۔

جامع الکبیر میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 325.6° پر ہے (سمت: شمال مغرب)، اور کعبہ 711 کلومیٹر دور ہے۔

ماخذ