مسجد · نابلس, فلسطین

جامع الانبیاء

جامع الانبیاء ایک مسجد ہے جو فلسطین کے شہر نابلس کے پرانے شہر کے محلہ حیّ الأنبیاء کے انتہائی مشرقی حصے میں واقع ہے۔ کہا جاتا ہے کہ حضرت یعقوب علیہ السلام کے بیٹے اس مسجد میں دفن ہیں اور اسی وجہ سے اس مسجد کا نام جامع الانبیاء رکھا گیا ہے۔ مسجد کے اندر ایک کمرے میں انبیا کا مزار موجود ہے جس کی لمبائی تقریباً چار میٹر ہے اور اسے سبز کپڑوں سے ڈھانپا گیا ہے۔ اس کے قریب ایک کنواں بھی ہے جسے بئر الأنبیاء کہا جاتا ہے۔.

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع الانبیاء»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

158.3° جنوب جنوب مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 1,283 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • نابلس, فلسطین
  • 32.21988, 35.26480

ویکیپیڈیا سے

انتظامی تقسیم
ملک
ریاستِ فلسطین
تقسیم اعلیٰ
نابلس

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع الانبیاء»، لائسنس CC BY-SA 4.0

نابلس میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر04:45
  • طلوعِ آفتاب06:10
  • ظہر11:24
  • عصر14:19
  • مغرب16:38
  • عشاء17:58

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. مسجد الأنباء
  2. جامع الحاج نمر
  3. The Big Mosque
  4. Ajaj Mosque
  5. مسجد الحاج معزوز المصري
  6. مسجد خالد بن الوليدAL-Nasrah Street
  7. Ashour
  8. Abo Zar Al Ghofari

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

جامع الانبیاء کہاں واقع ہے؟

جامع الانبیاء نابلس, فلسطین میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 32.21988, 35.26480 ہیں۔

جامع الانبیاء میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 158.3° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 1,283 کلومیٹر دور ہے۔

آج نابلس میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، نابلس میں: فجر 04:45, طلوعِ آفتاب 06:10, ظہر 11:24, عصر 14:19, مغرب 16:38, عشاء 17:58۔

ماخذ