مسجد · صنعاء, یمن

جامع جناح

جامع جناح یا جامع الجناح صنعاء قدیمہ کی تاریخی مساجد میں سے ایک ہے۔ یہ سوق ملح کے وسط میں، مدیریۂ صنعاء قدیمہ میں واقع ہے اور جامع الکبیر کے شمال مشرق میں تقریباً 200 میٹر کے فاصلے پر ہے۔ اس مسجد کی تعمیر دسویں صدی ہجری کے اواخر میں ہوئی اور اسے شیخ فاضل محمد بن محمد بن جناح ضمدی قادری سے منسوب کیا جاتا ہے۔، یہ مسجد یمنی قوم کی اسلامی تاریخ، مذہبی وراثت اور فنِ تعمیر کے اعلیٰ ذوق کی بہترین مثال ہے۔ بعض لوگ غلطی سے اسے جامع جناح مذہب کہتے ہیں، حالانکہ حقیقت میں یہ دو الگ الگ مگر متقابل مساجد ہیں ۔ جامع جناح اور جامع مذہب ۔ دونوں کے درمیان ایک مشترکہ مئذنت اور ایک ہی داخلی دروازہ ہے؛ جہاں داخلے کے دائیں طرف جامع جناح اور بائیں طرف جامع مذہب واقع ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع جناح (صنعاء)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

326.2° شمال مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 818 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • صنعاء, یمن
  • 15.35411, 44.21677

ویکیپیڈیا سے

انتظامی تقسیم
ملک
یمن
تقسیم اعلیٰ
صنعاء

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «جامع جناح (صنعاء)»، لائسنس CC BY-SA 4.0

صنعاء میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر04:51
  • طلوعِ آفتاب06:06
  • ظہر11:48
  • عصر15:05
  • مغرب17:30
  • عشاء18:40

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. مسجد مدحب
  2. جامع الحميدي
  3. مسجد عقيل
  4. مسجد الشهيدين
  5. جامع الکبیرمضمون
  6. مسجد صلاح الدين
  7. مسجد النصير
  8. جامع موسى

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

جامع جناح کہاں واقع ہے؟

جامع جناح صنعاء, یمن میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 15.35411, 44.21677 ہیں۔

جامع جناح میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 326.2° پر ہے (سمت: شمال مغرب)، اور کعبہ 818 کلومیٹر دور ہے۔

آج صنعاء میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، صنعاء میں: فجر 04:51, طلوعِ آفتاب 06:06, ظہر 11:48, عصر 15:05, مغرب 17:30, عشاء 18:40۔

ماخذ