الیاسی مسجد
تصویر: Pakistanimoon · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · ایبٹ آباد, پاکستان

الیاسی مسجد

Ilyasi

تعمیر 1932

الیاسی مسجد 1935 ایبٹ آباد نواں شہر کے مقام پر تعمیر کی گئی۔ اس مسجد کے گنبد پر بڑی مہارت سے تزئین و آرائش بھی کی گئی ہے، جبکہ مسجد کی دیواروں پر اسلامی خطاطی بھی نقش کی گئی ہے۔ الیاسی مسجد کی وجہ شہرت مسجد کے درمیان میں بہنے والا قدرتی چشمہ ہے۔یہ مسجد مذہبی و تاریخی ہونے کے ساتھ ساتھ سیاحتی اہمیت کی بھی حامل ہے۔ الیاسی مسجد مسلمانوں کی دین کے لیے دی جانے والی قربانیوں کی بھی یاد دلاتی ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «الیاسی مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

255.3° مغرب جنوب مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 3,560 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • ایبٹ آباد, پاکستان
  • 34.17109, 73.25882
  • تعمیر 1932

ایبٹ آباد میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:15
  • طلوعِ آفتاب06:41
  • ظہر11:52
  • عصر14:43
  • مغرب17:02
  • عشاء18:29

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. خلفائے راشدین مسجد
  2. Billal Masjid
  3. عمر مسجد نڑیاں
  4. Jamia Masjid Commerce CollegeCommerce College Road
  5. Sethi MasjidKarakoram Highway
  6. Irrigation colony Masjid
  7. مسجد العلیKarakoram Highway
  8. Jamia Masjid TayyebaTayyeba Street

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

الیاسی مسجد کہاں واقع ہے؟

الیاسی مسجد ایبٹ آباد, پاکستان میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 34.17109, 73.25882 ہیں۔

الیاسی مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 255.3° پر ہے (سمت: مغرب جنوب مغرب)، اور کعبہ 3,560 کلومیٹر دور ہے۔

الیاسی مسجد کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1932 میں تعمیر ہوئی۔

آج ایبٹ آباد میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، ایبٹ آباد میں: فجر 05:15, طلوعِ آفتاب 06:41, ظہر 11:52, عصر 14:43, مغرب 17:02, عشاء 18:29۔

ماخذ