مسجد باعلوی
تصویر: الشيخ هيثم الدخين · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد

مسجد باعلوی

مسجد باعلوی، جسے مسجد القوم بھی کہا جاتا ہے، یمن کے صوبہ حضرموت کے تاریخی شہر تَريم کے قدیم مساجد میں سے ایک ہے۔ اس کی بنیاد امام علی خالع قسم نے چھٹی صدی ہجری کے آغاز میں رکھی تھی۔ یہ مسجد آل باعلوی سادات کی طرف سے تعمیر کی جانے والی پہلی مسجد تھی، جب وہ تریم میں آکر آباد ہوئے۔ یہ مسجد تریم کے مشرقی حصے میں واقع ہے، ایک محلے میں جو بعد میں حارة باعلوي کہلایا — یعنی وہ محلہ جو اسی مسجد کے نام سے موسوم ہوا۔ اہلِ تریم اس مسجد کو نہایت مقدس اور محترم مقام سمجھتے تھے۔ وہ اس میں فضول گفتگو نہیں کرتے تھے مسجد میں آنے والے لوگ یا تو نماز ادا کرتے، ذکر کرتے، قرآن کی تلاوت کرتے یا علمِ دین پر باہمی گفتگو میں مشغول رہتے۔ کسی کو یہ اجازت نہ تھی کہ مسجد میں اپنے پاؤں دراز کرے یا بے ادبی کرے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد باعلوی»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

303.1° مغرب شمال مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 1,135 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • 16.05651, 48.99816

ویکیپیڈیا سے

مسجد باعلوی
منسوب بنام
عبد اللہ باعلوی
انتظامی تقسیم
ملک
یمن
تقسیم اعلیٰ
محافظہ حضرموت

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد باعلوی»، لائسنس CC BY-SA 4.0

قریبی مساجد

  1. مسجد با علوي
  2. مسجد مديحج
  3. مسجد علوي السمين
  4. مسجد مسعود
  5. مسجد السقاف
  6. مسجد العيدروس
  7. مسجد با جذيعة
  8. مسجد مقالد

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد باعلوی کہاں واقع ہے؟

مسجد باعلوی میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 16.05651, 48.99816 ہیں۔

مسجد باعلوی میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 303.1° پر ہے (سمت: مغرب شمال مغرب)، اور کعبہ 1,135 کلومیٹر دور ہے۔

ماخذ