مسجد پوترا
تصویر: Azuladnan · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · Putrajaya, ملائیشیا

مسجد پوترا

Masjid Putra

تعمیر 1999

مسجد پُوترا، جسے مسجدِ سرخ بھی کہا جاتا ہے، ملیشیا کی خوبصورت ترین مساجد میں سے ایک ہے۔ یہ مسجد وفاقی دار الحکومت کوالا لمپور میں واقع پُوتراجایا کی مصنوعی جھیل کے کنارے بنی ہے اور اس میں 15 ہزار سے زائد نمازیوں کی گنجائش ہے۔ اس کی تعمیر 1999ء میں مکمل ہوئی۔ مسجد پُوترا کی گنبد گلابی رنگ کی ہے اور اس کی تعمیر گلابی گرینائٹ سے کی گئی ہے۔ یہ مسجد ایک وقت میں 15 ہزار سے زیادہ نمازیوں کو سمیٹ سکتی ہے۔ اس مسجد کی بنیادوں کی دیواریں مراکش کے دار الحکومت رباط میں واقع مسجد السنہ کی بنیادوں سے کافی حد تک مشابہت رکھتی ہیں۔ یہ مسجد تین اہم حصوں پر مشتمل ہے: مصلیٰ، صحن اور چند تعلیمی و تقریباتی ہال۔ مصلیٰ سادگی اور دلکشی کے امتزاج کا مظہر ہے، جسے بارہ ستونوں نے سنبھالا ہوا ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد پوترا»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

292.6° مغرب شمال مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 6,983 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • Putrajaya, ملائیشیا
  • 2.93607, 101.68906
  • تعمیر 1999

ویکیپیڈیا سے

مسجد بوترا
ملک
ملائیشیا
جگہ
کوالا لمپور
انداز معماری
مسلم فن تعمیر ، ایرانی فن تعمیر
تاسیس سال
1999
تعداد
15000

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد پوترا»، لائسنس CC BY-SA 4.0

Putrajaya میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:38
  • طلوعِ آفتاب06:59
  • ظہر12:58
  • عصر16:22
  • مغرب18:58
  • عشاء20:11

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. Surau Al-Mizan
  2. Surau Al-Falah
  3. Surau Putra Al-Amin
  4. School Surau
  5. Surau Al-Kauthar
  6. Masjid Mahmoodiah
  7. مسجد توانکو میزان زین العابدینمضمون
  8. Surau Al ImanP9B1

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد پوترا کہاں واقع ہے؟

مسجد پوترا Putrajaya, ملائیشیا میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 2.93607, 101.68906 ہیں۔

مسجد پوترا میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 292.6° پر ہے (سمت: مغرب شمال مغرب)، اور کعبہ 6,983 کلومیٹر دور ہے۔

مسجد پوترا کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1999 میں تعمیر ہوئی۔

آج Putrajaya میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، بدھ، 18 نومبر 2026، Putrajaya میں: فجر 05:38, طلوعِ آفتاب 06:59, ظہر 12:58, عصر 16:22, مغرب 18:58, عشاء 20:11۔

ماخذ