مسجد پُل خشتی افغانستان کے شہر کابل کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ یہ کابل کے پرانے شہر کے وسط میں واقع ہے۔ اس کی تعمیر اٹھارویں صدی کے آخر میں کی گئی اور اس کی توسیع شاہ محمد ظاہر شاہ کے دورِ حکومت میں سنہ 1960ء کے آخر میں کی گئی۔ یہ مسجد موجودہ تنازعات کے دوران نقصان کا شکار ہوئی، تاہم یہ ان چند عمارتوں میں سے ایک ہے جنھیں علاقے میں دوبارہ مرمت اور تجدید کیا گیا۔ کئی افغان باشندوں کا کہنا ہے کہ اس مسجد کے امام انگریز نژاد تھے جنھوں نے اسلام قبول کیا تھا اور بیسویں صدی کے اوائل میں کئی برسوں تک اس مسجد کے امام رہے۔ بعد ازاں انھوں نے اپنا منصب چھوڑ دیا اور اپنے وطن واپس چلے گئے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد پل خشتی»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
250.8° مغرب جنوب مغرب
کعبہ تک فاصلہ: 3,213 km
معلومات
- کابل, افغانستان
- 34.51558, 69.18053
ویکیپیڈیا سے
- مسجد پل خشتی
- ملک
- افغانستان
- جگہ
- کابل
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد پل خشتی»، لائسنس CC BY-SA 4.0
کابل میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:01
- طلوعِ آفتاب06:28
- ظہر11:38
- عصر14:28
- مغرب16:48
- عشاء18:15
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد پل خشتی کہاں واقع ہے؟
مسجد پل خشتی کابل, افغانستان میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 34.51558, 69.18053 ہیں۔
مسجد پل خشتی میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 250.8° پر ہے (سمت: مغرب جنوب مغرب)، اور کعبہ 3,213 کلومیٹر دور ہے۔
آج کابل میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، کابل میں: فجر 05:01, طلوعِ آفتاب 06:28, ظہر 11:38, عصر 14:28, مغرب 16:48, عشاء 18:15۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد پل خشتی»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Casimiri · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں