پانباری مسجد جسے رنگامتی مسجد بھی کہا جاتا ہے، شمال مشرقی ہندوستان کی ایک تاریخی مسجد ہے اور اسے ہندوستانی ریاست آسام کی قدیم ترین مسجد سمجھا جاتا ہے ۔ یہ مسجد قومی شاہراہ 17 پر، پانباری اور رنگامتی کے قریب، دھوبری شہر سے تقریباً پچیس کلومیٹر مشرق میں واقع ہے۔ پندرھویں سے سولوویں صدی کی تین گنبد والی یہ مسجد سلطنت بنگال کی تاریخ کی اہم نشانی ہے۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «پانباری مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- 26.15515, 90.05476
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- دھوبڑی ضلع، آسام
- مذہبی انتساب
- اسلام
- ملک
- بھارت
- مذہبی یا تنظیمی حالت
- مسجد
- حیثیت
- فعال
- تعمیراتی تفصیلات
- نوعیتِ تعمیر
- مسجد
- طرز تعمیر
- ہند اسلامی طرز تعمیر
- تفصیلات
- گنجائش
- 150 عبادت گزار
- گنبد
- 3
- مینار
- 1
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «پانباری مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
پانباری مسجد کہاں واقع ہے؟
پانباری مسجد میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 26.15515, 90.05476 ہیں۔
پانباری مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 275.2° پر ہے (سمت: مغرب)، اور کعبہ 5,107 کلومیٹر دور ہے۔
پانباری مسجد میں کتنے نمازیوں کی گنجائش ہے؟
ویکیپیڈیا کے مطابق: 150 عبادت گزار۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «پانباری مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Wahabdr · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز