کیلاکرئی جامع مسجد یا مین کڈئی مسجد بھارتی ریاست تمل ناڈو کے شہر کیلاکرئی میں واقع ایک پرانی جامع مسجد ہے جسے سنہ 628ء اور 630ء کے درمیان میں تعمیر کیا گیا تھا۔ خیال ہے کہ یہ اور کیرالا کی چیرامن مسجد دنیا کی قدیم ترین مسجدوں میں سے ہیں۔ اس کی اسی قدامت کی وجہ سے یہ مسجد مقامی زبان تمل میں "پلائیا جمعہ مسجد" یعنی پرانی جامع مسجد کے نام سے معروف ہے۔ اس کی تعمیر سنہ 628ء اور 630ء کے درمیانی عرصے میں ہوئی اور 1036ء میں دوبارہ تعمیر کی گئی۔ مسجد اور شہر میں موجود دوسری عمارتیں دراوڑی اسلامی طرز تعمیر کا بہترین نمونہ ہیں۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «کیلاکرئی جامع مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
مسجد سے قبلہ
292.7° مغرب شمال مغرب
کعبہ تک فاصلہ: 4,377 km
معلومات
- 9.23140, 78.78440
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- کیلاکرئی، تمل ناڈو، بھارت
- مذہبی انتساب
- اسلام
- ریاست
- تمل ناڈو
- علاقہ
- کیلاکرئی
- ملک
- بھارت
- تعمیراتی تفصیلات
- معمار
- باذان بن ساسان
- نوعیتِ تعمیر
- مسجد
- طرز تعمیر
- دراوڑی اسلامی طرز تعمیر
- سنہ تکمیل
- 628-630 CE
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «کیلاکرئی جامع مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
کیلاکرئی جامع مسجد کہاں واقع ہے؟
کیلاکرئی جامع مسجد میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 9.23140, 78.78440 ہیں۔
کیلاکرئی جامع مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 292.7° پر ہے (سمت: مغرب شمال مغرب)، اور کعبہ 4,377 کلومیٹر دور ہے۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «کیلاکرئی جامع مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: Kilakarai at English Wikipedia · Public domain · ویکیمیڈیا کامنز