سلطان عمر علی سیف الدین مسجد
تصویر: Daniel Weiss · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · بندر سری بگاوان, برونائی

سلطان عمر علی سیف الدین مسجد

Masjid Omar 'Ali Saifuddien

تعمیر 1954

سلطان عمر علی سیف الدین مسجد سلطنت برونائی کے دار الحکومت بندری سری بیگوان میں واقع شاہی مسجد ہے۔ یہ خطۂ ایشیا بحر الکاہل کی خوبصورت ترین مساجد اور ملک کے معروف سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔ یہ مسجد برونائی کی پہچان سمجھی جاتی ہے۔ یہ مسجد برونائی کے 28 ویں سلطان سے موسوم ہے۔ اس کی تعمیر 1958ء میں مکمل ہوئی اور یہ جدید اسلامی طرز تعمیر کا شاندار نمونہ سمجھی جاتی ہے جس پر اسلامی اور اطالوی طرز تعمیر کی گہری چھاپ ہے۔ یہ مسجد دریائے برونائی کے کناروں پر واقع ایک مصنوعی تالاب پر تعمیر کی گئی۔ مسجد سنگ مرمر کے میناروں، سنہرے گنبدوں، صحنوں اور سر سبز باغات پر مشتمل ہے۔ مسجد کا مرکزی گنبد پر خالص سونے سے کام کیا گیا ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «سلطان عمر علی سیف الدین مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

290.9° مغرب شمال مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 8,270 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • Jalan Masjid Omar Ali Saifuddien, بندر سری بگاوان, برونائی
  • 4.88941, 114.93917
  • تعمیر 1954

ویکیپیڈیا سے

سلطان عمر علی سیف الدین مسجد
منسوب بنام
عمر علی سیف الدین سوم
تاریخ تاسیس
1954
انتظامی تقسیم
ملک
برونائی دار السلام
تقسیم اعلیٰ
بندر سری بگاوان

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «سلطان عمر علی سیف الدین مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0

بندر سری بگاوان میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر04:47
  • طلوعِ آفتاب06:09
  • ظہر12:05
  • عصر15:28
  • مغرب18:02
  • عشاء19:15

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. Musholla Haji Abas Sulaiman
  2. Masjid Duli Pengiran Muda Mahkota Pengiran Muda Haji Al-Muhtadee Billah
  3. Masjid Al-Muhtadee Billah
  4. Masjid Perdana Wangsa Haji MohammadJalan Tarap Bau
  5. جامع حسن البلقیہمضمون
  6. Surau Pasar Pelbagai Barangan Gadong
  7. Surau Asrama Puteri
  8. Surau Asrama Putera

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

سلطان عمر علی سیف الدین مسجد کہاں واقع ہے؟

سلطان عمر علی سیف الدین مسجد Jalan Masjid Omar Ali Saifuddien, بندر سری بگاوان, برونائی پر واقع ہے۔ اس کے درست محددات 4.88941, 114.93917 ہیں۔

سلطان عمر علی سیف الدین مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 290.9° پر ہے (سمت: مغرب شمال مغرب)، اور کعبہ 8,270 کلومیٹر دور ہے۔

سلطان عمر علی سیف الدین مسجد کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1954 میں تعمیر ہوئی۔

آج بندر سری بگاوان میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، بدھ، 18 نومبر 2026، بندر سری بگاوان میں: فجر 04:47, طلوعِ آفتاب 06:09, ظہر 12:05, عصر 15:28, مغرب 18:02, عشاء 19:15۔

ماخذ