نورعثمانیہ مسجد
تصویر: Dmitry A. Mottl · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · استنبول, ترکی

نورعثمانیہ مسجد

Nuruosmaniye Camisi

تعمیر 1755عارضی عالمی ثقافتی ورثہ سائٹ

نورِعثمانیہ مسجد ترکی کے شہر استنبول کے ضلع فاتح میں واقع ایک 18 ویں صدی کی ایک عثمانی مسجد ہے۔ سن 2016 میں اسے ترکی میں عالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی عارضی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔ یہ مسجد استنبول کے مشہور گرینڈ بازار کے مشرق میں واقع ہے ، یہ مسجد نور عثمانیہ کلیہ کا حصہ ہے جس میں ایک مسجد ، مدرسہ ، کچن ، مقبرہ ، لائبریری اور سبیل ہے۔ نور عثمانیہ کلیہ کی تعمیر کا آغاز سلطان محمود اول کی حکومت کے دوران 1749 میں ہوا تھا اور اس کے بھائی اور جانشین سلطان عثمان سوم نے 1755 میں مکمل کیا تھا۔ نور عثمانیہ کا نام ، قرآن پاک کی ایک آیت سے ماخوذ ہے "خدا آسمانوں اور زمین کا نور ہے" ، جو مسجد کے گنبد کے اندر لکھا ہوا ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «نورعثمانیہ مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

151.6° جنوب جنوب مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 2,406 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • استنبول, ترکی
  • 41.01033, 28.97039
  • تعمیر 1755

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
استنبول، ترکی
مذہبی انتساب
اسلام
ملک
ترکیہ
تعمیراتی تفصیلات
معمار
مصطفی آغا، سیمون کالفا
نوعیتِ تعمیر
مسجد
طرز تعمیر
عثمانی باروک فن تعمیر
سنگ بنیاد
1749
سنہ تکمیل
1755
تفصیلات
انتہائی بلندی
43.50 m [1]
گنبد کا قطر (داخلی)
25 m [2]
مینار
2
مینار کی بلندی
60 m?

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «نورعثمانیہ مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0

استنبول میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر06:18
  • طلوعِ آفتاب07:47
  • ظہر12:54
  • عصر15:29
  • مغرب17:51
  • عشاء19:14

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. İğneci Hasan Mescidi
  2. محمود پاشا مسجد، امین اونومضمون
  3. Hüseyin Ağa Camii
  4. Gazi Atik Ali Paşa CamiiYeniçeriler Caddesi
  5. Koca Sinan Paşa Külliyesi
  6. Çorlulu Ali Paşa Camii
  7. Tarakçılar Daye Hatun CamiiTarakçılar Sokağı
  8. Mimar Hayrettin Camii

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

نورعثمانیہ مسجد کہاں واقع ہے؟

نورعثمانیہ مسجد استنبول, ترکی میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 41.01033, 28.97039 ہیں۔

نورعثمانیہ مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 151.6° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 2,406 کلومیٹر دور ہے۔

نورعثمانیہ مسجد کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1755 میں تعمیر ہوئی۔

آج استنبول میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، استنبول میں: فجر 06:18, طلوعِ آفتاب 07:47, ظہر 12:54, عصر 15:29, مغرب 17:51, عشاء 19:14۔

ماخذ