مسجد · بیجنگ, چین
نیوجیہ مسجد
北京牛街礼拜寺
تعمیر 1442قومی سطح پر محفوظ اہم تاریخی اور ثقافتی مقام
نیوجیہ مسجد چین کے دار الحکومت بیجنگ کی سب سے قدیم مسجد ہے جو 996ء میں تعمیر ہوئی۔ یہ بیجنگ کے مسلم آبادی کے علاقے ژوان وو ضلع میں واقع ہے جہاں تقریباً دس ہزار مسلمان رہتے ہیں۔ یہ مسجد 6 ہزار مربع میٹر پر پھیلی ہوئی ہے۔ مسجد میں اسلامی اور چینی ثقافتوں کا ملاپ نظر آتا ہے۔ باہر سے یہ روایتی چینی طرز تعمیر سے متاثر نظر آتی ہے اور اندر اسلامی انداز جھلکتا ہے۔ 996ء میں تعمیر کے بعد 1442ء میں منگ خاندان کی حکومت کے دوران میں اس مسجد کو دوبارہ تعمیر کیا گیا اور چنگ خاندان کی حکومت میں 1696ء میں اس میں توسیع کی گئی۔ 1949ء میں عوامی جمہوریۂ چین کے قیام کے بعد مسجد تین مرتبہ 1955ء، 1979ء اور 1999ء میں تزئین و آرائش کے مراحل سے گذری۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «نیوجیہ مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- 牛街 18, بیجنگ, چین
- 39.88442, 116.35848
- تعمیر 1442
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- نیوجی، شیچینگ ضلع، بیجنگ، چین
- مذہبی انتساب
- اہل سنت
- تعمیراتی تفصیلات
- نوعیتِ تعمیر
- مسجد
- طرز تعمیر
- چینی
- سنگ بنیاد
- 996
- تفصیلات
- گنجائش
- 1,000 worshipers
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «نیوجیہ مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0
بیجنگ میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:28
- طلوعِ آفتاب07:02
- ظہر11:59
- عصر14:38
- مغرب16:56
- عشاء18:25
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
نیوجیہ مسجد کہاں واقع ہے؟
نیوجیہ مسجد 牛街 18, بیجنگ, چین پر واقع ہے۔ اس کے درست محددات 39.88442, 116.35848 ہیں۔
نیوجیہ مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 278.9° پر ہے (سمت: مغرب)، اور کعبہ 7,382 کلومیٹر دور ہے۔
نیوجیہ مسجد کب تعمیر ہوئی؟
دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 1442 میں تعمیر ہوئی۔
نیوجیہ مسجد میں کتنے نمازیوں کی گنجائش ہے؟
ویکیپیڈیا کے مطابق: 1,000 worshipers۔
آج بیجنگ میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، بدھ، 18 نومبر 2026، بیجنگ میں: فجر 05:28, طلوعِ آفتاب 07:02, ظہر 11:59, عصر 14:38, مغرب 16:56, عشاء 18:25۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «نیوجیہ مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: User:Vmenkov · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں