نیو میمن مسجد کراچی، پاکستان میں ایک مسجد ہے۔ یہ کراچی کے اہم کاروباری علاقے میں بولٹن مارکیٹ سے ملحق ہے۔ قیام پاکستان کے بعد جب ملحقہ کاروباری علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں تیز ہوئیں تو کاروباری برادری نے ایک مرکزی جامع مسجد کی ضرورت محسوس کی۔ قیام پاکستان سے قبل یہاں چند مقامی لوگوں کی قبور تھیں۔ جنھیں کنکریٹ کی چھت ڈال کر محفوظ کر دیا تھا۔ اولین تعمیر کے وقت یہاں دس ہزار نمازیوں کی گنجائش تھی۔ تین مرکزی گنبد اور دو بلند و بالا میناروں والی مسجد وقتاً فوقتاً تعمیر نو کے مراحل سے گذری ہے۔ آخری مرتبہ اس کے تین مرکزی گنبدوں کو سنگ مرمر سے مزین کیا گیا تھا۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «نیو میمن مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- کراچی, پاکستان
- 24.85128, 67.00011
ویکیپیڈیا سے
- بنیادی معلومات
- مقام
- کراچی
- مذہبی انتساب
- اہل سنت
- صوبہ
- Sindh
- ملک
- Pakistan
- تاریخ تاسیس
- 1949
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «نیو میمن مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0
کراچی میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر05:30
- طلوعِ آفتاب06:49
- ظہر12:17
- عصر15:23
- مغرب17:44
- عشاء19:03
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
نیو میمن مسجد کہاں واقع ہے؟
نیو میمن مسجد کراچی, پاکستان میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 24.85128, 67.00011 ہیں۔
نیو میمن مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 267.8° پر ہے (سمت: مغرب)، اور کعبہ 2,800 کلومیٹر دور ہے۔
آج کراچی میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، کراچی میں: فجر 05:30, طلوعِ آفتاب 06:49, ظہر 12:17, عصر 15:23, مغرب 17:44, عشاء 19:03۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «نیو میمن مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: A.Savin · FAL · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں