نصرت غازی مسجد
تصویر: Sumon2006m · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · باریسال, بنگلہ دیش

نصرت غازی مسجد

نصرت غازی مسجد ، سولہویں صدی کی ایک مسجد اور آثار قدیمہ کا مقام ہے جو جنوبی بنگلہ دیش کے ضلع بریسال کے حصےباقرگنج ذیلی ضلع کے شالگونی گاؤں میں واقع ہے۔ یہ مسجد سلطان ناصر الدین نصرت شاہ کے دور میں تعمیر کی گئی تھی۔ مسجد سلطان ناصر الدین نصرت شاہ کے دور حکومت کے آخری سال 1532 ءمیں تعمیر کی گئی تھی۔ نصرت غازی نے اس مسجد کو قائم کیا اور اسی وجہ سے اس کا نام رکھا گیا۔ مسجد کے شمال، مغرب اور جنوب کی طرف قدیم قبریں ہیں، ان میں سے کسی بھی قبر کا تعلق نصرت غازی سے نہیں ہے۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «نصرت غازی مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

278.8° مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 5,195 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • باریسال, بنگلہ دیش
  • 22.55261, 90.43997

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
باقرگنج ذیلی ضلع, بریسال ضلع
مذہبی انتساب
اسلام
ملک
بنگلہ دیش
انتظامیہ
بنگلہ دیش ڈیپارٹمنٹ آف آرکیالوجی
مذہبی یا تنظیمی حالت
مسجد
تعمیراتی تفصیلات
بانی
Nasrat Ghazi
سنہ تکمیل
1532 عام زمانہ
تفصیلات
لمبائی
4.5 میٹر (15 فٹ)
چوڑائی
4.5 میٹر (15 فٹ)
گنبد
One

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «نصرت غازی مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0

باریسال میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر04:55
  • طلوعِ آفتاب06:13
  • ظہر11:44
  • عصر14:53
  • مغرب17:14
  • عشاء18:32

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. Nasrat Gazi MosqueBakerganj-Gobindaganj Rd
  2. Nasrat Gazi MosqueBakerganj-Gobindaganj Rd
  3. West Khodaboxkati Howladarbari Jam-e-masjidWest Khodaboxkati Howladarbari to Hanua Bazar Road Khodaboxkati

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

نصرت غازی مسجد کہاں واقع ہے؟

نصرت غازی مسجد باریسال, بنگلہ دیش میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 22.55261, 90.43997 ہیں۔

نصرت غازی مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 278.8° پر ہے (سمت: مغرب)، اور کعبہ 5,195 کلومیٹر دور ہے۔

آج باریسال میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، بدھ، 18 نومبر 2026، باریسال میں: فجر 04:55, طلوعِ آفتاب 06:13, ظہر 11:44, عصر 14:53, مغرب 17:14, عشاء 18:32۔

ماخذ