مسجد النبی دانیال یہ جامع ایک بزرگ عالمِ دین اور اللہ کے عارف شیخ محمد دانیال موصلی کی طرف منسوب ہے۔ وہ فقہِ شافعی کے بڑے شیوخ میں سے تھے۔ وہ آٹھویں صدی ہجری کے آخر میں موصل سے اسکندریہ آئے اور یہاں اصولِ دین اور علمِ فرائض کی تدریس شافعی طرز پر شروع کی۔ وہ اپنی وفات تک اسکندریہ ہی میں مقیم رہے۔ وفات کے بعد انھیں اسی مسجد میں دفن کیا گیا اور ان کا مزار لوگوں کی زیارت گاہ بن گیا۔ جامع النبی دانیال اس سڑک میں واقع ہے جو انہی کے نام سے مشہور ہے ۔ مسجد النبی دانیال اسکندریہ میں 1790ء میں تعمیر کی گئی، اس زمانے میں اسکندریہ میں صرف دو آباد محلے تھے: رأس التین اور الجمرك۔ باقی سارا شہر ریتلے صحرا پر مشتمل تھا، جس کے درمیان گھنے سبز کھیت اور بعض مقامات پر وسیع جھیلیں موجود تھیں۔
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد النبی دانیال (اسکندریہ)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗
کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
معلومات
- اسکندریہ, مصر
- 31.19453, 29.90240
ویکیپیڈیا سے
- انتظامی تقسیم
- ملک
- مصر
- تقسیم اعلیٰ
- اسکندریہ
متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد النبی دانیال (اسکندریہ)»، لائسنس CC BY-SA 4.0
اسکندریہ میں آج کے اوقاتِ نماز
- فجر04:58
- طلوعِ آفتاب06:29
- ظہر11:45
- عصر14:42
- مغرب17:01
- عشاء18:23
قریبی مساجد
آپ سے فاصلہ
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
مسجد النبی دانیال کہاں واقع ہے؟
مسجد النبی دانیال اسکندریہ, مصر میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 31.19453, 29.90240 ہیں۔
مسجد النبی دانیال میں قبلہ کس سمت ہے؟
اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 135.4° پر ہے (سمت: جنوب مشرق)، اور کعبہ 1,468 کلومیٹر دور ہے۔
آج اسکندریہ میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟
آج، منگل، 17 نومبر 2026، اسکندریہ میں: فجر 04:58, طلوعِ آفتاب 06:29, ظہر 11:45, عصر 14:42, مغرب 17:01, عشاء 18:23۔
ماخذ
- متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد النبی دانیال (اسکندریہ)»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · Wikipedia ↗
- تصویر: uncredited · Public domain · ویکیمیڈیا کامنز
- ڈیٹا © OpenStreetMap کے معاونین · OpenStreetMap پر درست کریں